نتائج تلاش

  1. دوست

    Gnome کا ترجمہ (بہت اہم پوسٹ ہے)

    جی نوم کے ترجمے کے سلسلے میں پہلے انڈ لینکس والوں کے کام کا جائزہ لیجیے تاکہ پھر باقی رہنے والے کام کے بارے میں پلان کیا جاسکے۔
  2. دوست

    لینکس کا ترجمہ لیکن کیسے؟

    سوسی اور اس جیسی دوسری کئی تقسیمیں پروگرامنگ اور آزمائش کے لیے شاید بہترین ہوں مگر پاکستان میں صارف کی پہلی ترجیح لینکس کی فراہمی ہے۔ وہ بھی اگر مفت ہو تو مزہ آجائے۔ اس سب پر اوبنٹو اور کبنٹو پورا اترتے ہیں کم از کم میں دوستوں کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہو جاتا ہوں کہ لینکس مفت ہے اور آزاد...
  3. دوست

    Gnome کی نئی ٹیم کی میل دیکھیں

    بہترین۔ ان لوگوں کو ساتھ شامل کیجیے اسے ہمیں بہت آسانی ہوجائے گی ہو سکتا ہے کام ہی آدھا رہ جائے۔
  4. دوست

    ایڈمن فائل کا ترجمہ؟

    ماشاءاللہ۔ بڑی علمی قسم کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں۔ میں نے ایڈمن فائل کا ترجمہ تو کردیا تھا جہاں تک یاد پڑتا ہے مجھے مگر ابھی تک انگریزی ہی چل رہی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. دوست

    موڈریشن کے نظام پر نظر ثانی

    اچھی بات ہے۔ اب یہ بھی سوال ہے کہ کچھ میرے جیسے کام کرنا چاہتے ہیں، اور کِنّا سارا کام کرنا چاہتے ہیں، اور انھوں نے کئی پراجیکٹس میں ٹانگ اڑائی ہوئی ہے تو وہ نظامت کیسے کر سکیں گے؟؟؟ اس کا یہ حل ویسے ٹھیک ہے کہ گروپ کو ناظم کا عہدہ دیا جائے۔ تاہم یہ خیال رہے کہ صدر یا سربراہ یا منتظم اعلٰٰی...
  6. دوست

    اردو فنکشن

    تھیورم کو مسئلہ ہی کہتے ہیں جی پرابلم کو سوال کہا جاتا ہے۔کم از کم ہم نے میٹرک تک یہی پڑھا ہے بعد می ایف ایس سی میں مسئلے کی جگہ تھیورم اور سوال کی جگہ پرابلم نے لے لی تھی۔ ڈومین کو موجودہ میٹرک کی ریاضی میں ایسے ہی لکھا گیا ہے اور رینج کو بھی۔ البتہ کوریسپانڈنس میرے خیال میں ربط کو کہا جاتا...
  7. دوست

    یک ساں سلوک

    پاکستان کے حق میں ہونا انسانیت کی خلاف ورزی کیسے ہوسکتا ہے۔ بعض اوقات حب الوطنی ایک جگہ قابل تعریف اور دوسری جگہ قابل مذمت کہلاتی ہے تاہم ہر کسی کو اپنا وطن پیارا ہوتا ہے دشمن تو ہمیشہ اسے غلط کہے گا۔ اور اب ہم اتنے بھی فرشتے نہیں کہ پاکستان کے مفاد کو اس لیے قربان کر دیں کے انسانیت کے مخالف...
  8. دوست

    چشم دید گواہ

    :lol: :lol:
  9. دوست

    اردوویب کی ہوسٹنگ فیس میں امداد کا شکریہ

    Thats OK یار تسی دے گل ای پھڑ لئی ہے۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے خدمت کا موقع دیا اب اتنا شکریہ ادا نہ کریں پلیز اب میرا نفس اپنا نام پڑھ پڑھ کر مزید پھولنے کے قابل بھی نہیں رہا۔
  10. دوست

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    اسے ان پیج والے نقشے کے مطابق چلنے دیں۔ اردو لنک میں بھی الٹ کام ہے ان پیج سے بڑی دقت ہوتی ہے پھر۔
  11. دوست

    حاضری لگائیں

    دو بجے میرا پرچہ ہے اور میں یہاں حاضری لگوا رہا ہوں۔ حاضر جناب :oops: :oops: :oops:
  12. دوست

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    یہ انگریزی والے آسانی سے انگریزی موڈ میں جاکر لکھے جاسکتے ہیں۔
  13. دوست

    لائبریری پراجیکٹ مینجمنٹ

    قیصرانی! بھائی جی آپ تھوڑا تعاون کرو نا پھر۔ آپ نے لائبریری سنبھالی ہے کچھ عرصہ تو کچھ ہمیں بھی گائیڈ کرو اس بارے۔ اور دوسرے اگر اس پراجیکٹ‌ کا انتظام آپ سنبھال لیں تو بہترین رہے گا۔ یا پھر ایسا کریں کے ایک مجلس شوری قسم کی چیز تشکیل دے لیں۔ نہیں تو پھر ناظم کے نیچے نائب ناظمین رکھ لیں ہر...
  14. دوست

    حکیم صاحب کا چھکا

    مبارکباد حکیم بھائی آپ نے بھی ایک فورم سیٹ کر لیا ہے۔ اور مزے کی بات اس میں طب و صحت کے بارے میں ایک تفصیلی فورم اور اس کے ذیلی فورموں کی شمولیت ہے۔ امید کرتا ہوں یہ فورم قائم رہے گا اور چلے گا بھی۔ http://worldpeace.ueuo.com/fourm/
  15. دوست

    اینٹرانس پر کے‌ڈی‌ای اور نوم

    وقاص بھائی http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3321 یہاں زکریا بھائی نے آپ سے کچھ پوچھا ہے۔ کیا آپ نے ان صاحب سے رابطہ کیا جو معاون کے طور پر جی نوم کی سائٹ پر موجود ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. دوست

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    جی آپ بیشک اس پراجیکٹ‌ کے لیڈر کے طور پر کام سنبھال لیں میری معاونت ترجمے سلسلے میں آپ کو حاصل رہے گی۔ باقی دوست جو بھی کام کے خواہشمند ہوں اپنی حیثیت تعین کردیں۔ باقی کاروباری اصطلاحات زیادہ تر تو انگریزی ہی چلیں گی تاہم اسے بوقت کام دیکھ لیں گے۔
  17. دوست

    غیرفعال اکاؤنٹ

    بات تو ٹھیک ہے منتظمین آخر کہاں تک تگ و دو کریں۔ قدیر ویسے ہی محفل چھوڑ چکے ہیں ( شاید) اور آصف بھائی بھی کبھی کبھار ہی شکل دکھاتے ہیں وہ بھی اردو لغت کے سلسلے میں۔ اس صورت حال میں کچھ قابل بھروسہ + فعال اراکین کو یہ ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ تاکہ محفل کا انتظام و انصرام بہتر ہوسکے۔
  18. دوست

    برقیائی جانے والی کتب و تحاریر کے لئے ۔۔۔

    وکی پر یہ کام بہترین رہے گا۔ اب تک میرے جائزے کے مطابق نا نا کرتے ہوئے بھی اچھے بھلے دھاگے میں گپ شپ شروع ہوجاتی ہے۔ وکی میں کم از کم یہ تو ہے کہ گپ شپ نہ ہوسکے گی۔
  19. دوست

    تبصرہ

    جناب املاء کی غلطیاں بہت ہیں اس میں۔
  20. دوست

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    عمدہ۔ مگر اصطلاحات کے لیے بہت تگ و دو کرنا پڑے گی۔ ادھر کامرس ساری انگریزی میں ہے۔ مجھے جو دو تین اردو اصطلاحات آتی ہیں ان میں ایک Debenture کے لیے ہے جسے تمسکات بتایا تھا ایک بار میرے اکیڈمی ٹیچر نے۔ دوسرے Bill Of Exchange یعنی ہنڈی۔ باقی سب کچھ انگریزی میں چلتا ہے ادھر۔ پڑھائی بھی اور...
Top