1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

حکیم صاحب کا چھکا

دوست نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 20, 2006

  1. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,056
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مبارکباد حکیم بھائی آپ نے بھی ایک فورم سیٹ کر لیا ہے۔ اور مزے کی بات اس میں طب و صحت کے بارے میں ایک تفصیلی فورم اور اس کے ذیلی فورموں کی شمولیت ہے۔
    امید کرتا ہوں یہ فورم قائم رہے گا اور چلے گا بھی۔
    http://worldpeace.ueuo.com/fourm/
     
  2. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ، دوست!
    نبیل اور زکریا کی کمال مہربانی نے فورم سیٹ کرنا تو بچوں کا کھیل بنا دیا ہے۔فورم انسٹال کرنے کے دوران میرے تیرہ سالہ بیٹے نے بھی ایک سرور پر فورم سیٹ کر دیا ۔بات میں یہ کرنا چاہتا تھا کہ فورم کو چلانا ہی اصل کام ہے ۔تجرباتی طور پر معرض وجود میں آنے والے اس فورم کو مکمل سنجیدگی سے چلانے کی کوشش اور خواہش ہے۔اور یہ دوستوں کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔ کئی دوستوں نے امتحانات کے بعد اس میں بھر پور دلچسپی کا وعدہ کیا ہے۔
    ابھی تو ‘‘ ون مین شو ‘‘ کے طور پر محنت جاری ہے۔
    بہر حال نیک خواہشات کا خصوصی شکریہ
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت شکریہ دوست بھائی، اور بہت عمدہ حکیم بھائی
    بےبی ہاتھی
     
  4. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قیصرانی بھائی!
    آپ کے تعاون سے ،مزید حوصلہ افزا ئی ہو ئی۔
    شکریہ
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ کی ذرہ نوازی ہے جناب حکیم بھائی
    بےبی ہاتھی
     

اس صفحے کی تشہیر