hakimkhalid
آخری سرگرمی:
‏اکتوبر 22, 2019 6:36 شام
رکنیت:
‏مئی 3, 2006
مراسلے:
545
نمبرات:
63
محصول مثبت درجہ بندیاں:
587
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
26
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 456 159
زبردست 46 2
معلوماتی 73 6
دوستانہ 7 2
پر مزاح 5 6
متفق 26 10
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 1
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏نومبر 7
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
LAHORE PAKISTAN
پیشہ:
Herbalist, Jurnalist, Article Writer, Blogger.

اس صفحے کی تشہیر

hakimkhalid

محفلین, مذکر, از LAHORE PAKISTAN

hakimkhalid کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اکتوبر 22, 2019 6:36 شام
    1. M WAQAR
      M WAQAR
      السلام علیکم بھائی جان میری والدہ محترمہ کو گردوں میں پتھری ہے اور کالا یہ کان بھی ہے ان دونوں بیماری کا علاج بتائیں اس بیماری کو تین چار ماہ ہوئے گئی ہے
      1. ابن توقیر
        ابن توقیر
        بھیا کسی سپیشلسٹ ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں کہ آج کل ٹیکنالوجی کی بدولت اس کو بآسانی ہینڈل کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت تندرستی عطا فرمائے۔ امین
        ‏جولائی 20, 2018
        محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
    2. Asad Mehmood
      Asad Mehmood
      اسلام و علیکم جناب کمزوری کی وجه سے کمر میں درد رهتا هے اکثر جھکتے هوئے ها وذن اٹھاتے وقت چک پڑھ جاتی هے کوئی طبی علاج بتائیں
    3. عزیزامین
      عزیزامین
      ما شا اللہ ، میں بھی آپ کے یکسیڈنٹ کا بھی پڑھ رہا ہوں امید ہے یہ بات پرانی ہو گی اب آپ مکمل صحت یاب ہوں گے آمین
    4. قیصرانی
      قیصرانی
      السلام علیکم۔ ویلکم بیک :)
      1. hakimkhalid نے اسے پسند کیا۔
    5. زبیر مرزا
      زبیر مرزا
      السلام علیکم کیسے مزاج ہیں حکیم صاحب آپ کے ایکسیڈنٹ کا سنا تھا کیسی طبعیت ہے اب
      1. hakimkhalid
        hakimkhalid
        وعلیکم السلام زبیر مرزا بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔الحمداللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اسٹیچز اتر گئے ہیں اور رو بہ صحت ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        ‏مئی 29, 2013
    6. ڈاکٹر معظم
      ڈاکٹر معظم
      السلام علیکم
      حکیم صاحب اپنا ایمیل مرحمت فرمائیں تو کچھ باتیں عرض کروں، اور عالمی طب یونانی کی تنظیم کے قیام سے متعلق چند اہم گفتگو کیجائے۔
      1. hakimkhalid نے اسے پسند کیا۔
      2. hakimkhalid
        hakimkhalid
        ڈاکٹر صاحب ۔۔۔وعلیکم السلام۔۔۔ایمیلز حاضر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
        news@healthlineint.co.cc
        qazimakhalid@who.net
        ‏جنوری 1, 2012
    7. حماد
      حماد
      آپ کے مضامین کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ! خوش رہیں!
      1. hakimkhalid نے اسے پسند کیا۔
      2. hakimkhalid
        hakimkhalid
        ذرہ نوازی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔حماد بھیا
        ‏جنوری 1, 2012
    8. انتہا
      انتہا
      ہوالشافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      سونٹھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
      سورنجان شیریں۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
      اسگند ناگوری۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
      تمام ہربز کو کوٹ چھان کریا گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں
      اور صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا پانی سے استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ جلد شفا یابی ہو گی۔


      حکیم صاحب، آج سے ایک سال قبل مجھے goutنقرس ہوا تھا۔ آپ کا درج بالا نسخہ استعمال کیا بہت فائدہ ہوا اور بیماری ختم ہو گئی۔ اب دوبارہ مجھے وہی تکلیف پہلے سے زیادہ ہو رہی ہے۔ پنجے کے اطراف میں شدید درد رہتا ہے۔ اور انگلیاں بھی سوج جاتی ہیں۔ بندہ نے آر اے فیکٹر کروایا۔ جو کہ منفی ہے۔ یورک ایسڈ لیول 4.3ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ گاوٹ ہے۔ براہ مہربانی مندرجہ بالا نسخہ کو موثر اور تیز کیسے ہو سکتا ہےیا کوئی اور نسخہ جو آپ مناسب سمجھیں تحریر فرما دیجیے۔
      کیا یہ بات درست ہے کہ گردے کم زور ہونے کی وجہ سے اس قسم کی بیماری ہوتی ہے؟
    9. ڈاکٹر معظم
      ڈاکٹر معظم
      السلام علیکم
      بہت اچھے مضامین ہیں آپ کے۔
      1. hakimkhalid نے اسے پسند کیا۔
    10. ASIM KHAN
      ASIM KHAN
      Janab hakeem khalid sahab ......... Assalam o alaykoom 5 maha k bachi ya bachay k weight or height na barhnay ki waja kia hosakti hay or kia elaj hay????
    11. ASIM KHAN
      ASIM KHAN
      Salammm mujhay high blood pressure ka desi asan elaj bata day...plz or es kay elawa daeymi nazla ka bhi elaj bata day.... Allah app ko kush rakhay ... Asan se nuskhay bata day...may es forum per new hoo...
    12. سید جاوید اقبال
      سید جاوید اقبال
      جناب حکیم خالد صاحب
      السلام علیکم
      آپ کے مشوروں اور نسخوں کا بہت ہی شکر گزار ہوں۔ جن احباب نے یہ نسخے دریافت کروائے تھے وہ بھی نہایت مشکور ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی بے لوث خدمات کو قبول فرمائے۔ اٰمین
      ان علاجوں میں یہ بات دریافت کرنی تھی کہ انھیں کتنا عرصہ جاری رکھا جائے؟ اور کن کن چیزوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے؟
      خصوصاً معدے کے تیزابیت کے لیے ضرور ارشاد فرمائیے۔
      کچھ ذاتی مسئلہ کےبارے میں رہنمائی چاہتا ہوں۔
      وہ یہ کہ مجھے کئی دنوں سے دل کے مقام پر کچھ تکلیف کی شکایت ہے۔ کبھی یہ تکلیف کافی شدید بھی ہو جاتی ہے، لیکن جب بڑی ڈکار یا گیس کا اخراج ہوتا ہے تو یہ تکلیف کبھی تو بالکل ختم ہو جاتی ہے اور کبھی دیر تک دل کے مقام پر کافی بوجھ محسوس ہوتا ہے۔
      یہ عرض کروں کہ ہمارے یہاں کھانا وغیرہ اکثر گھی میں بنتا ہے۔
      اس بارے میں ارشاد فرمائیں کہ دل کی شریانیں اور وریدیں صاف رکھنے کے لیے کون سے غذائی اجزاء اور ادویات مؤثر ہی؟ اکثر سرکہ، شہد، لہسن، پان وغیرہ کے بارے میں سنا ہے کہ یہ چیزیں دل کے لیے نہایت مفید ہیں۔
      براہ کرم اس بارے میں رہ نمائی فرمائیں۔
      جزاک اللہ فی الدارین
    13. انتہا
      انتہا
      براہ مہربانی لٹکے ہوئے پستانوں جوبچوں کو دودھ پلانے کی وجہ سے لٹک گئے ہیں اُن
      میں تناوٹ کے لیے نسخہ اور دوائی بتادیں۔
    14. سید جاوید اقبال
      سید جاوید اقبال
      السلام علیکم
      برائے مہربانی درج ذیل بیماریوں کے لیے دوائی اور نسخہ تجویز فرمائیں۔
      1۔ پربال ۪
      ۲۔رحم میں ورم
      ۳۔لیکوریا
      ۴۔بچوں کو بھوک نہیں لگتی عمر ۷تا ۱۰
    15. hakimkhalid
      hakimkhalid
      وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      خرم بھائی بلاجھجھک لکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی پریشانی کے خاتمے کی سعادت حاصل کرنے کےلئے ہرممکن کوشش ہوگی۔۔۔۔۔۔۔والسلام
    16. stranger2004
      stranger2004
      السلام عليكم!

      جناب كيا حال هيں؟
      آپ كے نيک جذبات جان كر آپ سے طبى رهنمائ لينے كے ليئے رابطه كر رها هوں...آپ قابل اعتناء سمجهيں تو اپنا بيمارى كا پرانا مسئله آپ سے شيئر كرو ں...برائے مھربانى! جواب ضرور ديں...سالوں سے پريشان هوں
      جزاك الله ....
      فقط خرم ,كراچى.
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏نومبر 7
    ذاتی ویب سائٹ:
    https://hakimkhalid.blogspot.com/
    مقام سکونت:
    LAHORE PAKISTAN
    پیشہ:
    Herbalist, Jurnalist, Article Writer, Blogger.
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

    دستخط

    اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
    ٭facebook٭٭Hakim Khalid's Blog٭