جی بات آپ کی ٹھیک ہے مگر شمیل بھائی کی طرح نہیں کہ بندہ پی سی ہی نہ چلا سکے اتنا سکون ہوتا ہے کہ میں بغیر پنکھے کے بیٹھا نیٹاستعمال کررہا ہوتا ہوں۔ ( گرمی کم نہیںمگر کمرے کی لوکیشن ایسی ہے کہ ہوا کا بہت اچھا گزر رہتا ہے)۔
ہاں البتہ رات کو ہوا ضرور چلنے لگتی ہے اور چوتھی منزل پر بڑے سکون سے...