اچھی بات ہے۔ فی الحال تو اسے سیٹ اپ کریں انشاءاللہ اگلے ماہ کی گیارہ تاریخ کے بعد کام شروع کریں گے۔ وقاص بھائی آپ پہلے جی نوم کا ترجمہ کرنا چاہتے ہیں؟؟
پہلے تو کے ڈی ای بارے کہہ رہے تھے؟؟؟
اور میں نے اندراج کروا لیا ہے یہاں تاہم مجھے آف لائن رہ کر پو ایڈٹ یا کے بیبل سے ہی ترجمہ کرنا سوٹ کرے...