نتائج تلاش

  1. دوست

    Shortcut Keys کا مسئلہ

    انگریزی چلنے دیں۔ ہمارا اپنا کی بورڈ ہوگا لینکس میں کم از کم اردو ویب کے صارفین کے لیے ایک الگ سے کی بورڈ بنا لیں گے ہم جو کہ اردو ویب کے طے شدہ کی بورڈ سے سوفیصد مشابہ ہو۔ اگرچہ اسے لینکس میں شامل نہ بھی کرائیں تاہم یہ بنے گا ضرور انشاءاللہ۔
  2. دوست

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    جی میں اس طرح کوشش کرتا ہوں۔ اصل میں یہ گڈ کا نشان نہیں نا آتا اردو کے ساتھ وہاں بھی وہ صاحب یہی کہہ رہے تھے کہ گڈ کا نشان آئے گا تو لغت سپورٹڈ ہوگی۔
  3. دوست

    محفل میں Tex

    فردوس بریں۔ 8) مکھن تو نہیں لگا رہے مجھے :D :D :D اور بھی تو کتابیں ہیں لائبریری میں۔
  4. دوست

    thread کا ترجمہ

    ڈورا کیسا ترجمہ ہے۔
  5. دوست

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ان سے کچھ بعید بھی نہیں(امریکیوں سے)
  6. دوست

    محفل میں Tex

    نبیل بھائی بات کچھ بڑھتی نہیں‌ جارہی وکی بارے :?
  7. دوست

    اوبنٹو تیرے نخرے

    میرے پاس چار ڈرائیو ہیں صرف سی میں این ٹی ایف ایس ہے باقی سب ایف اے ٹی 32 ہیں۔ کیونکہ مجھے معلوم تھا لینکس چلانا پڑے گاتو اس پر گانے کیسے سنتا۔ موڈم میرا نہیں خیال کہ سپورٹڈ ہے۔ وہ کرنل کی بات کرتا ہے میں نے وکی سے صفحہ اتارا تھا ایک اسے تسلی سے پڑھا تو پتہ چلا تین چار فائلیں اتارنا پڑیں گی...
  8. دوست

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    بھائی جی آپ یہ لغت فائل وہاں جمع کروا دیجیے نا تاکہ وہ وزرڈ استعمال کرتے ہوئے لغت کی تنصیب میں آسانی ہو۔ http://www.oooforum.org/forum/viewtopic.phtml?t=37222 اوپن آفس کے فورم سے یہ مدد ملی ہے اگرچہ سمجھ نہیں سکا مگر تسلی سے پڑھوں تو شاید کچھ پلے پڑے۔
  9. دوست

    Translation of KDE

    ہم نے بھی اپنا کھاتہ فعال کر لیا اصل میں اجازتی ای میل سیدھے ردی کی ٹوکری میں چلی گئی تھی۔
  10. دوست

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    میرے تو خیال میں سیدھی ہی رہنے دیں۔ انگریزی والی۔ یونیکوڈ کنٹرول حروف استعمال کر لیا کریں گے مسئلہ کیا تو۔
  11. دوست

    اوبنٹو تیرے نخرے

    لو جی آج ہم نے مانیٹر بھی لے لیا۔ اور اوبنٹو چل بھی گیا اگرچہ دوبارہ نصب کرنا پڑا۔ مگر اس میں ونڈوز کی ڈرائیو کیسے فعال کرنی ہیں۔ اور ڈائل اپ کنکشن کیسے بناؤں۔ ونڈوز میں تو ٹھاہ کرکے نیٹ ورکنگ میں چلے جاتے ہیں پر اس میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  12. دوست

    تعارف ~~ سارا ~~

    معذرت جناب مجھ سے سارا تانا بانا پڑھا نہیں گیا تھا آخر میں‌ یہ غلطی دیکھی تو اسے صحیح کردیا۔ چلیں کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی یار زندہ صحبت باقی پھر کونسا ۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  13. دوست

    اردو وکّی‌پیڈیا

    کبھی ماہنامہ سرگزشت میں اس بارے پڑھا تھا اس وقت کمپیوٹر کا اتنا علم بھی نہ تھا پھر بھی بہت اچھا لگا تھا۔ اگر کوئی دوست سرگزشت کا ریکارڈ رکھنے کے عادی ہوں تو وہاں سے بہت مدد مل سکتی ہے۔
  14. دوست

    مزید دو اردو فورمز

    آپ نے تو ساری رنگ آمیزی ہی بدل ڈالی۔ کالے رنگ میں کچھ ڈرامائی سا تاثر ابھرتا ہے میرے خیال میں۔
  15. دوست

    ابو مصعب الزرقاوی فضائی حملے میں ہلاک

    پتا نہیں‌ ہلاک ہوا بھی ہے یا نہیں۔ امریکی صدر کی مقبولیت جب بھی کم ہوگی پھر ایک آدھ ویڈیو کیسٹ کہیں سے آجانی ہے اس کی اسامہ کے ساتھ۔
  16. دوست

    تعارف ~~ سارا ~~

    خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔ اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
  17. دوست

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    ایکس پی 2006، کی بورڈ صوتی دو اور بات وہیں کی وہیں‌ ہے۔
  18. دوست

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ بنانے کا تیسرا سانچہ

    شمیل بلاگر کے لیے الگ سے مفت سانچے دستیاب ہیں۔ یہ مشکل سے ہی استعمال ہوگا وہاں۔ اور ورڈ پریس کا بھی شاید یہی حال ہو۔
  19. دوست

    First Translated PO File

    اچھی بات ہے۔ آپ کام شروع کیجیے، امید ہے ساتھی فعال ہوتے جائیں گے۔ براہ کرم کسی بھی انگریزی ترجمے کے بارے میں اگر الجھن ہو تو اسے یہاں بحث میں رکھ کر بہت اچھے اردو نتائج مل جائیں گے چونکہ یہاں‌ ایک سے ایک اردو دان موجود ہے۔ ہماری ترجیح اردو ہے نہ کہ اردو رسم الخط۔
  20. دوست

    installation UphpBB2

    آپ کا جذبہ قابل ستائش ہے۔ میرے پیپر نہ ہوتے تو آپ کو یہ ماننا پڑتا کہ میں آپ سے بھی “کالا“ ہوں۔ یعنی جلدی مچانے والا :lol: بہرحال شروع میں آپ کو شاید اکیلے ہی کام کرنا پڑے مگر پھر ہمارے اراکین کو ہوش آتا جائے گا۔ ویسے محفل پر خوش آمدید اگرچہ آپ کی گفتگو صرف منتظمین سے ہی چل رہی ہے ابھی۔
Top