نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    بھائی جی میں نے کل آپ کو منی آرڈر روانہ فرما دیا ہے۔ امید ہے دو تین دن میں‌ مل جائے گا۔
  2. دوست

    غلطی ۔۔۔

    جی نئی میپنگ کا انتظار ہے۔ اور اسے صوتی تین سے ہم آہنگ ہونا چاہیے۔
  3. دوست

    Translation of KDE

    کھاتہ تو آپ نے فعال کردیا۔ مجھ سے داخل نہیں‌ ہوا جارہا تھا۔ اب دیکھا تو کلمہءشناخت سرے سے ہے ہی نہیں۔ وہ کنفرم ای میل میں آنا جو ابھی تک نہیں‌ پہنچی میرے ای میل کھاتے میں۔
  4. دوست

    محفل میں سپائي ویر اور سمائلیز کا حرکت نہ کرنا ۔

    فائر فاکس استعمال کرکے دیکھو۔
  5. دوست

    غلطی ۔۔۔

    جہاں کچھ نہیں وہاں ب ہے۔
  6. دوست

    ورلڈ کپ آ رہا ہے

    انگلینڈ میرے جیسے اناڑی کو پتاہے انگلینڈ شامل ہے۔
  7. دوست

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    جی ایکسپریس اور جناح کبھی یہ کبھی وہ۔ کوئی نہیں ۔ کوئی نہیں۔ ہاں لائبریری کا ممبر ہوں اور یاد نہیں سال میں کتنی کتابیں اور رسالے پڑھ جاتا ہوں صرف اردو کے۔
  8. دوست

    اردو وکی پر لائبریری اور اس کے ذیلی زمرہ جات بنا دیں

    شکریہ شکریہ۔ دھاگہ کس نام سے ہے اور کام کیا شروع کردیا۔ ویسے کام برا تو نہیں۔ :wink:
  9. دوست

    Translation of KDE

    جی میں نے بھی اندراج کروا لیا۔ آپ تو فرما رہے تھے پنجاب یونیورسٹی والے بھی یہ کام کررہے ہیں؟؟؟
  10. دوست

    ورلڈ کپ آ رہا ہے

    لوگ کھیلوں کے پیچھے پاگل ہیں۔ اگر پاکستان وغیرہ میں کرکٹ کے میچ کے دوران مارکیٹیں ویران ہوجاتی ہیں تو ان ممالک میں فٹبال کے میچ میں یہی حال ہوتا ہے۔
  11. دوست

    اردو وکی پر لائبریری اور اس کے ذیلی زمرہ جات بنا دیں

    جی بنا تو خود بھی سکتا ہوں مگر آن لائن رہ کر ایسا کام کرنا بہت کھلتا ہے۔ کافی سارا وقت چاہیے اس کام کے لیے اور آج کل میں‌پڑھاکو بنا ہوا ہوں اس لیے وقت کی کمی ہے چونکہ ڈیٹ شیٹ‌ بھی مورخہ 2 تاریخ سے آچکی ہے جس کے مطابق میرے امتحان 21 جون سے شروع ہوکی 11 جولائی تک جاری رہنے ہیں۔ دعا کیجیے گا۔...
  12. دوست

    گوگل سپریڈشیٹ کا اجرا

    گوگل بنیادی طور پر فری ویر پروگرام اور خدمات کو فروغ دے رہا ہے۔ اگرچہ یہ سب آزاد نہیں۔
  13. دوست

    اوبنٹو 6.06 جاری

    مجھے امید ہے ،کے اوبنٹو کی لائیو سی ڈی میں بھی اوپن آفس موجود ہوگا۔
  14. دوست

    دعا کے بارے راے یہاں ارسال کریں

    دعا کرنی ہو تو تہجد کےوقت اٹھ کر وضو کریں۔ ایک تسبیح ایک مصلٰی ایک ٹوپی ایک جائے نماز ، ایک آپ۔ اور ایک آپ کا اللہ اور کوئی نہیں۔ تہجد پڑھنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود سلام۔ پھر استغفار جتنا ہوسکے اور اس کے بعد سجدے میں سر رکھ کر پہلے اپنے گناہوں کی معافی پھر مقصد کے لیے دعا۔...
  15. دوست

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    یہاں سے کتب خریدی جاسکتی ہیں شاید۔
  16. دوست

    عشق کا قاف

    جی ٹھیک۔ شاید یہ ہی ایک کتاب حسن علی نے یونیکوڈ میں‌ پیش کی تھی اس وقت۔ اس کے بعد پتا نہیں‌ مزید پیش بھی کیں یا نہیں کم از کم مجھے تو کوئی نظر نہیں آئی۔بہر حال لکھنےسے وقت ہی ضائع ہوگا۔ وہاں سے نقل کر لیں اگر کچھ کرنا ہی ہے پروف ریڈنگ بھی کر لیں گے۔
  17. دوست

    اردو وکی پر لائبریری اور اس کے ذیلی زمرہ جات بنا دیں

    :lol: آپ تو اداس ہی ہوگئے ہم اتنے بھی معصوم نہیں۔ :twisted: آپ کو اندازہ نہیں ہوا تھا یہ دیکھ کر :wink:
  18. دوست

    اوبنٹو 6.06 جاری

    کے ڈی ای کی کیا اپنی اپیلیکشن ہوتی ہیں ساری؟؟؟ کیا اس میں اوپن آفس وغیرہ شامل ہونگے؟؟ اور ای اوبنٹو تو شاید اب بھی دستیاب نہیں سی ڈی پر ۔
  19. دوست

    PO فائیلز کیلیئے PHP کا سوفٹوئیر

    میں سمجھ گیا۔ چلیں دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔
  20. دوست

    اردو ویب سائٹ اور اردو بلاگ کی ٹمپلیٹس اکٹھی کریں

    میں حاضر ہو جناب۔ میرے خیال میں سانچے میں چند بنیادی نوعیت کی تبدیلیاں کرنی ہونگی ایک تو اس کو دائیں سے بائیں کرنا ہوگا۔ دوسرے انکوڈنگ یوٹی ایف 8 اور لینگ میں اردو کا تڑکا۔ اس کے علاوہ عنوانات کو اردویانا۔ اور کام ختم۔ کیا میں ٹھیک ہوں؟؟؟؟
Top