منرل واٹر پئیں۔
کیونکہ انھوں نے بھی تو کچھ کمانا ہے نا۔
میرا تو خیال ہے میں بھی ایک زم زم واٹر جیسے نام کی ایک کمپنی کھول لوں اور اپنے گھر کا پانی جو کہ زمینی ہے اور نہر قریب ہونے کی وجہ سے میٹھا بھی بوتلیں بھر بھر کر سستے داموں سپلائی کرنا شروع کردوں( مارکیٹ بن جانے پر ریٹ بڑھا دوں گا) مخلوق...