نتائج تلاش

  1. دوست

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شکریہ بھائی جی۔ اگر اس کو اب جمع بھی کروا دیں اصلی ویب سائٹ پر تو وہاں سے براہ راست اتار لیا کریں صارفین۔ کیا خیال ہے؟ باقی اسے وقت کے ساتھ ساتھ اس میں جدت اور بہتری آتی رہے گی تو نئے ورژن انھیں مہیا کرتے رہیں‌گے۔
  2. دوست

    اردو میں تعلیمی فورم

    تجویز تو بہترین ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ کامرس کے سلسلے میں کچھ مواد مہیا کرسکوں۔
  3. دوست

    ایک نیا زمرہ؟

    یہ وکی پر کس طرح منتقلی ہوگی۔ کیا سب کام منتظمین کر لیں گے یا دوسرے اراکین بھی کام کریں گے۔زمرے تو خیر کم کرنا ہی پڑیں‌ گے اتنی کتابیں نہیں جتنے زمرے ہیں۔
  4. دوست

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    انگریزی کی علامات انگریزی میں‌ جاکر بھی ہوسکتی ہیں۔ آلٹ شفٹ سے انگریزی پھر ان علامات کا ڈھیر میرا تو خیال ہے اردو کو ہی چلنے دیں صوتی تین میں یہاں تو اردو کے لیے بٹن کم پڑ جائیں گے۔
  5. دوست

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    فورم تو اچھا ہے مگر پاکستانیوں‌کی طرح مجھے فری کے لفظ نے کشش کیا ہے :lol:
  6. دوست

    مزید دو اردو فورمز

    ہدایہ فورم تو پردیسی بھائی کا ہے ایک بار ڈھا کر دوبارہ تعمیر کیا گیاہے۔یہ عالمگیرین پہلی بار دیکھا ہے انتہائی بھونڈی شکل میں ابھی اردو شامل کی ہے انھوں نے۔
  7. دوست

    ترجمے کا کام پھر سے

    جی ٹھیک ہے پھر کام کے دوران دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔
  8. دوست

    بہترین پوسٹس

    تجویز تو بہترین ہے۔ مگر بہترین پوسٹیں ہونگی کس قسم کی۔ہنسی مذاق والی۔ فکری قسم کی۔ نئی تجاویز قسم کی۔ میرا خیال ہے تمام اقسام کی پوسٹس جن سے ایک بار تھرتھلی مچ گئی۔ کوئی نیا پراجیکٹ شروع ہوا۔ ایک نیا ٹرینڈ ملا فورم کو۔یا پھر بہت زیادہ ہنسی مذاق ہو جس میں۔
  9. دوست

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    راشن شاپ کا سرور ڈاؤن ہے شاید میں کل سے کوشش کررہا ہوں اردو ڈیمو فائل اتارنے کی ہر بار ایرر آجاتا ہے کہ اس نام کی ویب سائٹ موجود نہیں۔ کیا کسی دوست نے یہ چیزیں اتاری تھیں‌ پہلے اگر ہاں تو براہ کرم مجھے ذاتی پیغام یا اسی ڈورے میں چڑھا کر مہیا کردیں۔ عین نوازش ہوگی۔ العارض آپ کا تابعدار دوست...
  10. دوست

    دعائیں

    جی یہ بھی ٹھیک ہے مگر ایک دعا کے بعد ہمارے نئے دوست کہیں‌ نظر نہیں‌ آرہے
  11. دوست

    “دلی کے چٹخارے“ سے ایک اقتباس

    نذر ہوتا ہے جناب ذ کے ساتھ۔
  12. دوست

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    پنجابی کا تو پھر بھی کچھ بہتر حال ہے اس میں تو ایم اے تک کی سہولت موجود ہے۔ بےچارے جنوبی پنجاب والے سرائیکی کو روتے ہیں کہ یہ الگ زبان ہے مگر کوئی مانتا نہیں اسے پنجابی ک ایک لہجہ قرار دے کر الگ بٹھا دیتے ہیں۔ پچھلے دنوں بہاولپور یونیورسٹی نے سرائیکی میں ایم اے کی کلاسیں شروع کیں مگر شروع سے نہ...
  13. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    لیجیے جی ا سکے تو الفاظ چھوٹے سائز میں بالکل اردو لنک کے انگریزی الفاظ کی طرح بہار دکھا رہے ہیں۔ لگتا ہے یہ بھی بڑے سائز میں اچھا لگتا ہے۔شاعر کی علامت یعنی تخلص اس میں موجود نہیں۔اور یہ تخلص نام کے اوپر پڑھتا رہا ہوں اب نیچے کیوں چلا گیا ہے ہر خط میں۔ یہ تو شعر شروع کرنے کی علامت لگتی ہے میں...
  14. دوست

    Urdu Keyboard Support in X

    یونیکوڈ بیسک کیا کوئی فانٹ ہے جناب؟ ویسے فانٹ کا تو مسئلہ نہیں‌ وہ تو کوئی بھی کیا جاسکتا ہے ترجمہ کرنے کے بعد چونکہ اردو ویب پر فی الحال طےشدہ فانٹ ایشیا ٹائپ ہے۔
  15. دوست

    ترجمے کا کام پھر سے

    زکریا بھائی میں حریان ہوں کہ سیاق و سباق کے لحاظ سے ترجمہ کیسے غلط ہے۔ میں نے پوری کوشش کی تھی کہ لفظ بہ لفظ اور موقع کی مناسبت سے ترجمہ کروں الفاظ کے انتخاب میں بھی کوئی کمی نہ چھوڑنے کی کوشش کی تھی۔ پھر بھی کسر رہے تو یہ میں سمجھا نہیں‌ کہ آپ context سے کیا مراد لے رہے ہیں۔ دوسرے ایک ترجمہ...
  16. دوست

    اوپن پیڈ میں صوتی کی بورڈ میں اضافی کیریکٹرز!

    تو پھر انھیں ان کی معیاری جگہ پر ہی رہنے دیں۔
  17. دوست

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    خوش آمدید یہ گوشہ عافیت ہے جناب۔ اب تو ماشاءاللہ اس کو ایک سال ہوچلا ہے۔بس آپ جیسے کرم فرما ساتھ رہے تو یہ ویب سائٹ بہت آگے جائے گی۔ آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔
  18. دوست

    دعائیں

    ماشاءاللہ۔ اگر اردو ترجمے ساتھ ان دعاؤں کے مواقع بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔ رسول کریم ؐ نے کونسی دعا کب پڑھی اور تعلیم فرمائی۔
  19. دوست

    کچھ غیر حاضری

    خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
  20. دوست

    اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم

    کاش ایسا ہوجائے۔
Top