بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ ایسا کرنا چاہیے۔ اگر فورم کے وکی پر یہ مواد ڈال دیں تو کیا اصلی وکی میں نہیں چلا جائے گا؟؟؟
میں ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکا۔مجھے تو لگتا ہے اصلی وکی کہیں اور ہے اور باقی اس کے بچے بچونگڑے ہیں جو ہر کوئی وکی کے نام پر اپنی ویب سائٹ میں کھڑے کر لیتا ہے جبکہ اصلی وکی سے ان کا...