تھنڈر برڈ سے آر ایس ایس فیڈ پڑھنے میں‌ دشواری

دوست

محفلین
میں نے آج اوبنٹو کی لائیو سی ڈی سے تھنڈر برڈ نصب کیا ہے۔اس میں آر ایس ایس فیڈ کا حصول بھی ممکن دیکھا تو اردو محفل کے کافی سارے چوپالوں کی آرایس ایس شامل کرلی۔مگر اب یہ ٹھیک نظر نہیں آرہا۔ایک دو انگریزی یعنی بائیں طرف سے دکھنا اور دوسرے عبارت ٹوٹی نظر آرہی ہے۔کوئی دوست اس کا کوئی حل بتا سکے تو فونٹ میں نے بدل کر دیکھ لیے ہیں؟
کیا یہ ورژن 1.02 کی بات ہے۔کیا اس کے بعد آنے والے ورژن قابل اعتبار ہیں؟؟؟
یا سافٹ ویر ہی بدلنا پڑے گا۔
 

زیک

مسافر
تھنڈربرڈ میں استعمال نہیں کرتا اس لئے صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ یہ استعمال کر کے دیکھیں۔
 
Top