نتائج تلاش

  1. دوست

    میرا گاؤں

    شکریہ مجھے تمباکو ہی لگا تھا۔ ہلدی پہلے کبھی دیکھی نہیں بوئی ہوئی۔
  2. دوست

    فورم کی پوسٹس کی املا کی پڑتال

    جی ہونا تو چاہیے۔ یہ کام تھوڑا مشکل ہے مجھے تو لگتا ہے فیروز الغات کھولنا پڑے گی۔
  3. دوست

    فورم کی پوسٹس کی املا کی پڑتال

    جی یہ ضرور ہونا چاہیے۔ بات چلی ہے تو اردو یوٹیلٹی جو راجہ بھائی نے بنائی ہے شاید ڈاٹ نیٹ‌وغیرہ میں‌ ہے۔میرے پاس تو نہیں چلی۔ آپ کے پاس چلتی ہے تو وقتًا فوقتًا مجھے اس سے الفاظ نکال کر بھیجتے رہا کیجیے میں ان پر نظر ثانی کرکے لوٹا دیا کروں گا جسے پھر اصل فائل میں محفوظ باآسانی کیا جاسکے گا اس...
  4. دوست

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    جی یہ المیہ ہے واقعی۔ میٹرک میں اختیاری مضمون کی حیثیت دے کر بات ختم ہے ادھر تو پنجابی کے سلسلے میں۔
  5. دوست

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    مجھے اردو لنک کے اعجاز راجہ نے فونٹ بنانے کے سلسلے میں معلومات فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے میں اس کا فائدہ اٹھا کر معلومات خود بھی حاصل کرتا ہوں اور یہاں بھی پوسٹ کرتا ہوں۔
  6. دوست

    حیدر آباد کا فخر

    بہترین۔ مگر یہ تین چار بار پیسٹ ہوگیا تھا شاید آپ سے چھوٹا سا مضمون چار گنا بن گیا۔
  7. دوست

    مولوی عبد الحق کی کتاب قوائدِ اردو

    اس ویب سائٹ‌کو بھی اردو ویب کی لائبریری کے لیے ذرائع کے طور پر محفوظ کیا جانا چاہیے۔ دوست جنھیں لکھنے کے لیے کتب دستیاب نہیں‌ یہاں سے پی ڈی ایف حاصل کرکے اس پر یونیکوڈ میں لکھنے پر کام کریں۔
  8. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    جی میں انھیں دیکھتا ہوں۔
  9. دوست

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    بھئی آپ تو چھکے لگا رہے ہیں۔ لگاتے رہیں۔ اور محب بھائی آپ کی وہ سی شارپ ابھی تک باتیں ہی ہورہی ہیں اس کے ٹیوٹوریل کی( آپ کی کسی پوسٹ‌ میں‌ پڑھا تھا کہ آپ اس کے اسباق شروع کرنے والے ہیں۔)
  10. دوست

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    جی پشتو کا الگ سے تختہ ہونا چاہیے اور دوست اسے کمپیوٹر میں‌ با آسانی نصب بھی کرسکتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے اس میں‌ بھی ممکنہ حد تک یکسانیت رکھی جائے تاکہ انگلی کو ایک ہی حرف لکھنے کے لیے بھٹکنا نہ پڑے۔ اعجاز صاحب نے اور فرضی نے مل کر ایک تختہ بنایا تو ہے۔
  11. دوست

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    آپ پشتو کو روتے ہو ادھر پنجابی کا بھی یہ ہی حال ہے۔عذاب لگتا ہے اسے لکھنا پڑھنا جبکہ بول سب لیتے ہیں۔ اردو بولنے والے بھی اسے سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ اردو بولنا عذاب لگتا ہے۔ عجیب بات ہے اردو بطور بولی اور علاقائی زبانیں بطور لکھائی پڑھائی کی زبان کے زوال پذیر ہیں‌ کم از کم عام لوگوں میں۔
  12. دوست

    اوپن پیڈ میں صوتی کی بورڈ میں اضافی کیریکٹرز!

    zwnj میرے خیال میں شفٹ سپیس پر اگر ڈال دیں تو۔ o پر ہ۔ شفٹ سے ۃ اور آلٹ جی آر سے ہمزہ ہ۔ ئ یو پر اور شفٹ سے ء۔آلٹ جی آر پر آپ کی مرضی۔ شفٹ ڈبلیو پر ؤ اور مزید مجھے اب یاد نہیں‌ آرہیں۔ یہ صرف یاد دہانی کروانا چاہ رہا تھا مگر مجھے خود بھول گئیں۔ :cry:
  13. دوست

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جی یہ اراکین واقعی کم کم نظر آتےہیں۔ فیصل عظیم تو اردو سنٹر کے بیچنے سے باز آنے کے بعد نظر ہی نہیں‌ آئے۔
  14. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    وہ خط تو کہیں اڑا دیا ہے میرا خیال ہے میں نے۔اردو لنک کے انگریزی ترسیمے تبدیل کیے تھے آپ تو اردو کے ساتھ زور آزمائی کرتے ہیں۔اردو کے ترسیمے بدلنا اللہ بچائے بہت مشکل کام ہے۔عجیب عجیب سی شکلیں‌میں‌ تو ڈر گیا تھا دیکھ کر ہی۔دوسرے کبھی ہاتھ صاف کروں گا اس پر بھی مگر ابھی وقت اتنا نہیں۔ ویسے میرے...
  15. دوست

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    بہت ہی اچھی بات ہے تب۔ میں اسے اتارتا ہوں شاید میرے کچھ کام آجائے۔
  16. دوست

    میرا گاؤں

    بہت اچھے۔ کئی جگہ تو مجھے اپنے ماموں جی کا گاؤں یاد آگیا۔ بس تمباکو اتنا زیادہ نہیں کاشت کرتے ہم وہ امرود والی تصویر اگر ادھر پنجاب کی ہوتی تو اس کے گرد یا تو گندم بوئی ہوتی یا جوار یا کوئی اور جانوروں کا کھاجہ۔یا پھر چاول۔
  17. دوست

    نصابی کورس کی کتب

    جی فی الحال کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے تاہم آہستہ آہستہ ٹھیک ہوجائے گا آج کل سارے پراجیکٹس سستی کا شکار ہیں۔
  18. دوست

    میری زندگي کی پہلی نعت

    ماشاء اللہ۔ بہت اچھی نعت لکھی آپ نے۔ میرا یہاں آپ کی اصلاح کے لیے لکھنے کا کوئی حق تو نہیں بنتا تاہم واقعاتی اعتبار سے مجھے آپ سے کچھ اختلاف ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج میں نمازوں کا تحفہ لے کر آنا اور (غالبًا) چوتھے آسمان پر حضرت موسٰی ع کا ان سے ہم کلام ہو کے نمازیں کم کروانے...
  19. دوست

    فونٹ میں تبدیلی کے سلسلے میں گزارش

    ٹھیک ویسے میں‌ نے دوبارہ یہ کوشش نہیں‌کی تھی۔بعد میں وقت ہی نہ ملا۔
  20. دوست

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    واہ۔ یار ساتھ اردو بھی لکھ دیتے تو کیا تھا۔
Top