ماشاءاللہ۔ بڑی علمی قسم کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں۔ میں نے ایڈمن فائل کا ترجمہ تو کردیا تھا جہاں تک یاد پڑتا ہے مجھے مگر ابھی تک انگریزی ہی چل رہی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے اپنی ورکنگ کاپی میں شامل کر لیا ہوا ہے مگر ابھی ریلیز نہیں کیا۔ اگلی ورژن جو ریلیز کروں گا اس میں موجود ہو گا۔