نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد شاکر صاحب بھی پار ہوگئےا

    تمام دوستوں خصوصًا محب بھائی کا شکریہ۔ بانس پر چڑھانے میں ان کو کمال حاصل ہے۔ میں ان کا پیغام پڑھ کر کافی دیر تک پھولا رہا ہوں مجبورًا گرمی کی وجہ سے اصلی حالت میں آنا پڑا ( کہیں پھٹ ہی نہ جاؤں بس اسی وجہ سے)۔ بھائی جی اتنے پیار سے مکھن لگانا کہاں سے سیکھا ہے؟؟؟؟؟؟
  2. دوست

    مبارکباد پاکستانی بھائی کے 100 خطوط

    مبارکاں جناب۔ امید ہے سو سے ہزار بھی جلد ہی ہوجائیں گے۔
  3. دوست

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    بالکل ٹھیک ہے یہ۔ تو اللہ کا نام لے کر آپ اسی کو لے لیں سرِمنظر کو ہی۔ یہ لفظ سر منظر کی بجائے سرِمنظر لکھیں میرے خیال میں۔ اللہ خیر رکھے میں بھی آرہا ہوں بس آج پانچ ہوگئے۔ تین رہتے ہیں ابھی۔
  4. دوست

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    انھیں کم از اطلاع تو دینی چاہیے تھی۔ ڈومین نیم کا دوبارہ اندراج اتنی دیر میں؟؟؟؟؟؟؟؟ دوسرے بیچارے جو محفل سے رابطے میں‌ نہیں پریشان ہورہے ہونگے۔
  5. دوست

    فری سپائر کا اردو ترجمہ

    جی میں‌ پہلی فرصت میں یہ کام کرتا ہوں۔
  6. دوست

    چلو چلو ناران چلو

    سیف الملوک کا بہت دن گزرے مستنصر حسین تارڈ کے ایک سفرنامے میں حال پڑھا تھا۔ تارڈ کو تو جانتے ہیں نا وہ اس وقت ان جھیلوں اور پہاڑوں اور شاہ گوری کے عشق میں مبتلا ہوا جب کوئی بھی انھیں جانتا تک نہ تھا۔ وہ لکھتا ہے سیف الملوک اب پاکباز نہیں رہی طوائف بن گئی ہے۔ لوگوں نے اس کے ارد گرد دکانیں سجا...
  7. دوست

    ایک نظم حسب حال

    بہت خوب۔ اچھی لگی۔
  8. دوست

    ایک بے بحری یعنی “آزاد“ نظم

    شکریہ قیصرانی اور تفسیر صاحبان۔ آپ کی تعریف میرا انعام ہے۔
  9. دوست

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے

    جی یہ میری پسند ہے میری ذاتی نہیں۔ پسند کرنے کا شکریہ
  10. دوست

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    مقتدرہ والوں نے کچھ ترجمے تو اچھے کیے ہیں۔ ایک دو جگہ کام خراب بھی کیا ہے جب م ف آفس کا ترجمہ کیا تو۔ گلوبل سائنس کے مدیر علیم احمد اس کمیٹی میں شامل تھے جو ترجمہ کررہی تھی وہ شکوہ ایک جگہ شکوہ کرتے ہیں‌ کہ زوم ان اور زوم آؤٹ کے ان کے مشورے کے مطابق اندر کی طرف اور باہر کی طرف نہیں بلکہ زوم اندر...
  11. دوست

    مبارکباد شاکر صاحب بھی پار ہوگئےا

    :lol: :lol: :lol: بات تو آپ کی ٹھیک ہے ۔چلیں اب پار تو ہوگئے۔ کوئی بات نہیں۔
  12. دوست

    مبارکباد شاکر صاحب بھی پار ہوگئےا

    اگرچہ زبردستی ہزارواں پیغام لکھ رہا ہوں تاہم ہزاریہ تو ہوگیا ہوں۔ اس لیے آپ تمام دوستوں پر فرض ہے کہ مجھے مبارکباد دیں۔( نہ دینے والے سوچ لیں کہ مستقبل قریب میں انھیں بھی مبارکباد کی ضرورت ہوگی :wink: :wink: ) بہرحال مبارکباد شاکر صاحب آپ بھی شہیدوں میں ہوگئے۔
  13. دوست

    ایک بے بحری یعنی “آزاد“ نظم

    اپنی غلطیوں پہ ندامت کی کتھا،ان لمحوں کا احوال جب بڑی شدت سے لگا تھا جیسے رب کریم ناراض ہو الجھا الجھا سا ہوں بکھرا بکھرا سا ہوں بے چینیوں میں بے قراریوں میں مایوسیوں میں‌ ناامیدیوں میں گھِرا گھِرا سا ہوں میرے مالک اک التماس ہے تجھ سے کوئی غلطی کوئی خطا گر ہوگئی ہو مجھ سے تو اپنی رحمت...
  14. دوست

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے نئے دور کے نئے خواب ہیں،نئے موسموں کے گلاب ہیں یہ محبتوں کے چراغ ہیں، انھیں نفرتوں کی ہوا نہ دے ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے...
  15. دوست

    جرمنی بمقابلہ ارجنٹائن

    پھر آپ کے نام کا نعرہ لگا کر جرمنی پر سٹہ لگا دوں؟؟؟؟؟؟ :D :D دیکھ لیجیے میں نے پھڑ لینا ہے اگر جرمنی نہ جیتا۔ کیونکہ آپ پروفیشنل بابا جی نہیں لگتے مجھے۔
  16. دوست

    گورا وغیرہ کا کوئی جواب نہیں‌ ملا؟؟؟؟؟

    انڈ لینکس کے جوان جنھوں نے جی نوم اردو کے لیے بھی کاغذی کام کرلیا ہے۔ ان کے بارے میں‌ کوئی تازہ اطلاع؟؟؟ کافی دن ہوگئے ان کی طرف سے آخری اطلاع آئے۔
  17. دوست

    اردو لینکس کے لئے نام

    اردوست بہترین نام ہے۔ اور ہمیں کڑوا گھونٹ کرنا ہی ہوگا اگر ترجمہ کرنا ہے تو۔ ورنہ رومن رسم الخط بھی کمپیوٹر صارفین کے لیے اجنبی نہیں۔ پہلے بھی تو چل ہی رہا ہے پھر ترجمہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اگر انگریزی کو ہی اردو میں‌ لکھتے جانا ہے۔ ہاں جہاں نہ کچھ بھی بنے وہاں‌کوئی حرج نہیں انگریزی...
  18. دوست

    خوبصورت نظمیں

    محبت روٹھ جائے تو۔۔۔۔۔۔ وفا جب مصلحت کی شال اوڑھے سرد رت کا روپ دھارے دل کے آنگن میں اترتی ہے تو پلکوں پہ ستاروں کی دھنک مسکانے لگتی ہے کبھی خوابوں کے ان ہیولوں سے بھی ان دیکھی سی، ان جانی سی خوشبو آنے لگتی ہے کسی کے سنگ بیتے ان گنت لمحوں کی زنجیریں اچانک ذہن میں جب گنگناتی ہیں نفس کے...
  19. دوست

    ابن انشاء کے مضامین] تبصرے اور تجاویز

    آپ کی سالگرہ اور مطلع نہیں‌کیا۔ بہرحال مبارکباد۔ ویسے کتنے وریاں دے ہوگئے او تُسی؟؟ اگر عمر چھپانا مقصود ہو تو جھوٹ مت بولیے گا۔ :wink:
  20. دوست

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    پیش منظر تو پری ویو کے لیے استعمال ہورہا ہے محفل میں۔ ڈیسکٹاپ کا کوئی بامعنی ترجمہ ہونا چاہیے جو ہر جگہ چلے۔ افق سے افقی کچھ عجیب لگے گا میرے خیال میں۔ افقی عملیات یعنی ڈیسکٹاپ ایپلیکیشنز کچھ عجیب سا لفظ بن جاتا ہے۔ اعجاز صاحب آپ کچھ رائے دیجیے نا اس بارے چلیں افق نہ سہی کچھ اور سہی۔ کوئی...
Top