نتائج تلاش

  1. دوست

    وکی پر کام کی رپورٹ

    بہت اچھے۔ بہترین۔ میں‌ بھی کوشش کروں گا آپ کے ساتھ شامل ہونے کی مگر مجھے امید ہے کہ اس وقت تک سارا کم مُک چکا ہوگا۔ (اسے میری سستی نہیں اپنی پھرتی سمجھیے) بہرحال جن کا لقب قیصرانی بھائی کے لیے بہترین ہے۔ اگرچہ یہ لقب مجھے محب بھائی نے عطاء کیا تھا مگر میں اسے قیصرانی بھائی کو پیش کرتا ہوں۔...
  2. دوست

    لبیک از ممتاز مفتی

    اچھی بات ہے۔ میں وہیں پوسٹ کروں گا جب دوبارہ لکھنا شروع کی انشاءاللہ ٹھیک ایک ہفتے بعد۔
  3. دوست

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    ایپلیکیشن کے لیے کیا لفظ ہو۔ ذرا مدد کیجیے۔
  4. دوست

    خطاطی کے سوفٹویر

    شاکر قادری! آپ کی بات ٹھیک ہے ان فانٹس کو اردوانے بارے کچھ سوچتے ہیں۔ دوسرے حجازی صاحب کو یہ کام کرتے کوئی سال بھر تو ہو ہی چکا ہے۔ مارچ کی بات تھی جب وہ اسکا بیٹا ورژن جاری کرنا چاہتے تھے اب اس بات کو چار ماہ گزر چکے ہیں تو کچھ نہ کچھ تو پیش رفت مزید ہوچکی ہوگی۔ یاد رہے یہ فونٹ یعن پاک...
  5. دوست

    ایپلیکیشن کا اردو ترجمہ

    ایپلیکیشن بہت لمبا چوڑا لفظ ہے۔ اسے اردو میں لکھنے کو دل بھی نہیں کرتا اور سچ پوچھیں تو عمل کار، عامل، عملیات کوئی بھی اس کا ترجمہ مجھے جچا نہیں۔ اس کا حل ہے کہ رائے شماری کروا لیں۔
  6. دوست

    زبردستی کے ترجمے

    بات آپ کی بھی سُٹنے والی نہیں۔ مگر کچھ رعایت ہونی چاہیے۔ واقعی سمتی رفتار کو سمتار نہیں لکھنا چاہیے۔ اگر یہ شروع سے ہی ایسے ہوتا تو اور بات تھی اب ولاسٹی چلا آرہا ہے کئی سال سے۔ اسی طرح کا احوال دوسری اصطلاحات کے لیے بھی ہوگا۔ تاہم!!! جہاں سادہ آسان اور بامعنی اصطلاح اردو میں دستیاب ہوسکے...
  7. دوست

    جن حرکت میں‌ آگیا دعا کیجیے گا اس کے لیے

    بھائی جی یہ ایسے ہی ہوگا کہ ایک ایک فائل کرکے سب لوگ حاصل کرلیں میرا مطلب ہے جو کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد اسے جب ترجمہ کر لیں تو اس پر نظر ثانی کر لی جائے۔ دوسرے کئی اصطلاحات کا صاف پتہ لگ جاتا ہے۔ کئی کا ترجمہ جچتا ہی نہیں۔ یا سمجھ نہیں آتی کہ کیا ترجمہ ہو۔ اس طرح سب سے مشورہ ناگزیر ہوجاتا...
  8. دوست

    ایپلیکیشن کا اردو ترجمہ

    عمل کار کی بجائے عامل کیسا ہے عامل سنیاسی باوا کی طرح۔
  9. دوست

    اقوالِ حِکمت : : تجزیے اور تبصرے

    اوپن آفس استعمال کرو میرے بھائی۔ اوپن آفس رائٹر زندہ باد۔
  10. دوست

    فریدہ شریف صاحبہ

    ماشاءاللہ۔ اللہ جزائے خیر دے۔ اور خوش آمدید۔ ان کی آمد کا انتظار رہے گا۔
  11. دوست

    ایپلیکیشن کا اردو ترجمہ

    لیجیے جناب کل میرے ساتھ پیش آنے والے مسائل میں گرمی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ یہ مسئلہ بھی تھا۔ میں بڑی کوشش کے باوجود کوئی لفظ تلاش نہیں سکا۔ عملیات ترجمہ کیا تھا اعجاز صاحب نے مگر اس کا واحد یعنی عمل کس طرح ایپلیکیشن کی جگہ لے میری سمجھ سے باہر ہے۔ پراسس کا اردو عمل ہوتا ہے اور صارف اسے...
  12. دوست

    اقوالِ حِکمت : : تجزیے اور تبصرے

    بات تو اچھی کر رہے ہو۔ پر تصویری بناوٹ کچھ جچی نہیں۔ پھیکی پھیکی سی سفید تصویریں حسب معمول نسخ۔ چلو کم از کم نستعلیق تو ہو اگر زحمت کر ہی رہے ہو۔ محب بھائی ٹھیک کہہ رہے تھے کچھ رنگینی تو لاؤ۔
  13. دوست

    جن حرکت میں‌ آگیا دعا کیجیے گا اس کے لیے

    بسم اللہ۔ آپ بھی کام شروع کردیجیے۔ ای ٹرانس آپ کے سامنے ہے کوئی سا پراجیکٹ منتخب کرلیں۔ آفلائن ترجمہ کرنے ہے تو کلک کرتے کرتے فائل کے ناموں تک چلے جائیں اور پھر فائل آپشن سے کلک کرکے اتار لیں‌ مطلوبہ فائل۔ پو ایڈٹ اتاریں اور اللہ کا نام لے کر ترجمہ شروع کردیں۔ حتی الامکان اردو ترجمہ کریں...
  14. دوست

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے

    اس قسم کی چیزیں میں رسالوں وغیرہ سے نقل کیا کرتا ہوں۔ اور اتنے نیک کہاں کہ شاعر کا نام دے دیں ساتھ وہ لوگ۔
  15. دوست

    جن حرکت میں‌ آگیا دعا کیجیے گا اس کے لیے

    میرا اگلا یعنی 6ٹا پرچہ بدھ کو ہے۔ یعنی کم از کام آج میں فارغ ہوں۔ اس لیے میرے اندر کا جن آج حرکت میں آرہا ہے۔ میں نے ڈیسکٹاپ یعنی سرِمنظر کی تین یعنی پہلی تین فائلیں اتار لی ہیں۔ دعا کیجیے گا شام تک انھیں‌ مکمل کرسکوں۔ مطلع کررہا ہوں تاکہ سند رہے اور یکسانیت نہ آجائے کام میں۔
  16. دوست

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    بس اب اس سپرٹ کو قائم رکھنا ہے۔ کام شروع کر لینا مسئلہ نہیں اسے جاری رکھنا اور انجام تک لے جانا اصل مسئلہ ہے۔ دعا کیجیے گا اور دوا بھی۔ اللہ توفیق دے۔
  17. دوست

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ

    محمد شاکر عزیز کر لیجیے گا براہ کرم۔
  18. دوست

    لائبریری ۔ ۔ ۔ چند باتیں

    یہ بات اچھی کی آپ نے۔
  19. دوست

    بنگلور

    اچھی چیز ہے۔ بہت دنوں بعد چکر لگایا ادھر کا آپ نے۔
  20. دوست

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    مبارکباد بھائی جی۔ امید ہے جلد ہی پانچ ہزار کی خوشخبری دیں گے۔
Top