نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف خوش آمدید حجاب

    ایڈوانس خوش آمدید۔ اگرچہ ابھی آپ کی آمد نہیں ہوئی مگر امید ہے اردو محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔
  2. دوست

    اکھیاں ملاوں کبھی اکھیاں چراوں ۔۔

    اس نے تو آنکھیں‌ ہی ماتھے پر رکھی ہوئی ہیں۔
  3. دوست

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    بہرحال جیسا کوئی چاہے ویسا استعمال کرے یہ اس کے شہری و انسانی حقوق میں شامل ہے۔ :wink: امید ہے جلد ہی اعجاز صاحب کی بورڈ پیش فرما دیں گے۔ اردو ویب پر بھی اوپن پیڈ نصب (نبیل بھائی کتھے اوکتنی دیر ہوگئی اس بات کو جب کی بورڈ بنا کر دیے تھے آپ کو) ہوجائے گا اور اگر اللہ نے توفیق دی تو لینکس کے لیے...
  4. دوست

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    ہم جسے لاجواب کہتے ہیں۔ اس سے زیادہ اور مجھے سوجھ نہیں رہا۔ یعنی اخیر کردی محب بھائی نے۔ واہ کیا خوب پوسٹ مارٹم کیا تمام اراکین کا۔ اور یہ منفرد کون ہے۔ (ابھی کسی حاسد نے میرے کان میں کہا ہے یہ ان کا شیطان ہے جو الٹے سیدھے سبق پڑھاتا ہے اور ان دنوں‌ Activate ہے۔ نیک فرشتے کو اس نے سلایا ہوا...
  5. دوست

    تعارف واصف حسین

    خوش آمدید جناب۔ واصف صاحب کو میں نے اپنی اردو پر دعوت دی تھی محفل پر آنے کی۔ امید ہے کمپیوٹنگ کو اردوانے کے سلسلے میں کچھ تعاون کریں ہمارے ساتھ۔
  6. دوست

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    آپ “لے ڈوبتا“ ہے کو کسی اور معنوں‌میں لے گئے ہیں۔ میرا مطلب یہ تھا کہ پیش نظر ہوتا ہے۔ بات یہ نہیں‌ کہ سب کو حق نہیں ہے اپنے مذہب پر بات کرنے کا۔ کوئی ہندو عیسائی آجاتا مجھے دکھ نہ ہوتا۔ مگر یہ ہماری بغل میں چھرا گھونپتے ہیں۔ میری طرف سے کوئی بھی یہاں اپنے مذہب کی اشاعت کرے مگر یہ نہیں۔ کیوں‌...
  7. دوست

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    ذرا صبر فرماؤ میرے بھائی میں سب ٹھیک کردوں گا پہلا کام انشاءاللہ یہ ہی ہوگا۔ لینکس کے لیے بھی اور اس کے لیے بھی کی بورڈ کی تیاری بس دو تین دن ہیں۔ ویسے اعجاز صاحب آپ کرلپ والوں پر کچھ زیادہ ہی مہربان نہیں؟؟
  8. دوست

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    عزیزم بات جذباتی پن کی نہیں‌ اصول کی ہے۔ اب یہ ہی دیکھ لیں کے اگر یہ پوسٹ منتظمین ختم کردیتے تو یہ لاحاصل بحث شروع نہ ہوتی۔ پر نہیں۔ اور جہاں تک بات یہ ہے کہ ان کو غلط ثابت کیا جائے تو ہر کام کا ایک ماہر ہوتا ہے۔ ادھر قادیانیت کے رد کے بڑے بڑے عالم موجود ہیں۔ کہیں تو ان کے بیانات، تقاریر وغیرہ...
  9. دوست

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    منتظمین کو اس پوسٹ کے آٹھ گھنٹے کے اندر اس طرف متوجہ کیا گیا تھا مگر ان کے خیالات بھی آپ سے ملتے ہیں۔ بات پھر وہی اسلام کو خطرے کی بات نہیں مگر ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین نعوذ باللہ ہے یہ کہ ایک جھوٹے نبی کے پیروکار یہ پروپیگنڈہ کرتے پھریں۔ اور دوسرے قیصرانی ہر کسی کے اعمال...
  10. دوست

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    بس یہی بات ہے۔ اسلام کو ان سے خطرہ نہیں۔ مگر یہ ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے۔ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ان جیسوں بارے ارشاد جس کا مفہوم یہ ہے کہ میرے بعد کئی لوگ نبی ہونے کا دعوٰی کریں گے حالانکہ وہ تمام جھوٹے اور میں سچا ہوں! ان ہی جیسے لوگوں‌ کے بارے میں‌ ہے ورنہ اسلام...
  11. دوست

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    :lol: کر لو کمائیاں۔ شمشاد بھائی کو اپنے درجے کی فکر ستا رہی کی۔ بتا دیجیے ن دس ہزار کے بعد کب بدلے گا درجہ۔
  12. دوست

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    فونٹ بھی تو پچاسی ہیں جناب۔
  13. دوست

    میں ناران میں

    خبردار اگر ہلے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کسی نے لازمی ایسا جملہ کہا ہوگا تصویر کھینچنے سے پہلے
  14. دوست

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    بہت اچھے۔ یہ سادہ سا سٹائل اچھا لگا۔
  15. دوست

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    اچھی بات ہے لیکن میرا خیال ہے میں‌ ذاتی طور پر بھی اس کا پنگا شنگا لے کر دیکھوں۔ میرے ذہن میں‌ ایک منصوبہ بن رہا ہے اردو کی بورڈ بنانے کا۔ ونڈوز کے لیے بھی اور لینکس کے لیے بھی۔ اردو ویب، مقتدرہ اور آفتاب چونکہ مقتدرہ میں نے بنا کر دیا تھا اوپن پیڈ کے لیے اور اعجاز صاحب نے آفتاب یعنی تینوں کی...
  16. دوست

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    اچھی بات ہے۔ تو میری طرف سے لکھ لیجیے کہ پہلی تین فائلیں میرے پاس تھیں ایک مکمل کرکے دے دی دوسری دو بتائے دیتا ہوں۔ [s:fc4fb1f0ff]bug-buddy.HEAD.ur.po[/s:fc4fb1f0ff] dasher.Head.ur.po deskbar-applet.HEAD.ur.po دوست ذرا خیال رکھیں اور یہ بھی درخواست ہے کہ جس طرح لائبریری کے پراجیکٹ پر زور...
  17. دوست

    کےاوبنٹو میرا تجربہ

    ان کی سی ڈیوں‌ میں مسئلہ آرہا ہے ۔ اس کا آسان حل یہ ہے کہ سی ڈی بدل کر دیکھیں۔ مجھے بھی دوسری ہی سی ڈی ٹھیک مل گئی جس سے بخیر و خوبی کے اوبنٹو 6.06 نصب ہوگیا ہے۔ اب اس میں وہی موڈم والا سیاپا پھرکرنا پڑے گا پرانے طریقے سے نصب ہی نہیں‌ ہورہا ورنہ میں اس وقت لینکس سے آنلائن ہوتا۔ آپ بھی سی ڈی بدل...
  18. دوست

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    ویسے درجے اتنے بھی ضروری نہیں۔ میرا خیال ہے ٹھیک ہے جیسے چل رہا ہے۔
  19. دوست

    کےاوبنٹو میرا تجربہ

    بس جناب دعا کیجیے گا۔ ابھی پنگا لینے ہی لگا ہوں میں نے سوچا ایک آخری بار انٹرنیٹ کی شکل دیکھ لوں پھر سسٹم وفا کرے نہ کرے۔۔۔ ہوسکتا ہے کل کےاوبنٹو سے حاضری دوں یا پھر ایکس پی کی ہی کسی نئی تنصیب کے ساتھ۔
  20. دوست

    کیا ہندی اردو پر غالب آ جائے گی؟

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ پر چند الفاظ کا ہی ہیر پھیر ہے اردو اور ہندی میں اور کیا ہے؟؟ خطرہ جس چیز کو ہے وہ ہے رسم الخط۔ ہندی اردو سے مختلف اسی لیے ہے کہ دیوناگری میں غالب کو گالب اور خبر کو کھبر لکھا جاتا اور پڑھا جاتا ہے۔ ہمیں بھی کوشش کرنی چاہیے۔ ہمارے تو ٹیلی وژن والے اتنے شیر ہیں کبھی اردو...
Top