اللہ انھیں شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔ ان کی اتنی عادت ہوچکی تھی کہ کافی شدت سے کمی محسوس ہوئی۔ طویل مدتی منصوبے پیش کرنا اور بظاہر ناممکن نظر آنے والے پراجیکٹ پیش کرنا انھی کا خاصہ ہے اور انھی کی بدولت میرے جیسے خوابوں کی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں اردو کمپیوٹنگ کے سلسلے میں۔
امید ہے جلد ہی...