نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    ماشاءاللہ ۔ بہت خوشی ہورہی ہے کہ لائبریری ٹیم میں انتہائی قابل قدر دوستوں کا اضافہ ہوا ہے جنھوں نے اس کی رفتار کو دوگنا کردیا ہے۔ جب سب محنت کریں تو کام میں جی بھی لگنے لگتا ہے۔ ایسے ہی جاری رکھیے گا۔
  2. دوست

    اب کتاب کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟

    علی پور کا ایلی اور کونسی کتاب ان ہے آج کل۔
  3. دوست

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    میرا بھی کم و بیش یہی حال رہا ہے۔ ایک بار مقابلہ نعت خوانی میں تیسری پوزیشن لی تھی آٹھویں کی بات ہے۔ تحریر کا یہ انداز میرے مطالعہ کی دین ہے۔
  4. دوست

    فنکار ود فرزانہ

    نائس۔ اچھی بات ہے۔ مبارک ہو۔
  5. دوست

    کبنٹو اور فائر فاکس

    بھائی موڈم کونسا ہے آپ کے پاس۔ میں آپ کو ایک صفحہ بھیج رہا ہوں انھی کی ویب سائٹ سے نقل کیا تھا میں نے۔ اس کے مطابق امید ہے آپ کا موڈم نصب ہوجائے گا۔ ونڈوز فائر فاکس اگر مسئلہ کررہا ہے تو 98 میں تو اس نے باز نہیں آنا۔ یہ گارنٹی ہے۔ ایکس پی میں‌ ہے تو Tools>Options>Content>Fonts for 's Advanced...
  6. دوست

    کلونجی

    جی میرے ذہن میں تھا مگر بھول گیا اب دوبارہ کسی دن وہ رسالہ لایا تو پھر ہی ممکن ہو سکے گا۔ کوئی حکیم صاحب ہی تھے۔
  7. دوست

    حجاب کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید

    خوش آمدید۔ امید ہے لائبریری ٹیم میں آپ کی آمد سے مزید برکت و حرکت پیدا ہوگی۔
  8. دوست

    کبنٹو اور فائر فاکس

    میں نے یہ کام پیکج مینجر سے ہی کیا تھا۔ مزے کی بات ہے سوائے موڈم ڈرائیور کے میں ابھی تک کوئی بھی سافٹویر لینکس پر اس کے علاوہ نصب نہیں کرسکا ہوں۔
  9. دوست

    اردو میں تعلیمی فورم

    یہ کیسا ہے یہ تو سائیں جانیں۔ ہاں ترجمے کے وقت یاد رکھیے گا اگر کہیں ضرورت پڑی تو۔
  10. دوست

    کلونجی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے ۔ کلونجی ایک قسم کا گھاس ہے۔ اس کا پودا خودرو اور چالیس سنٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔،بالکل سونف سے مشابہ ہوتا ہے۔پھول زردی مائل ،بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے۔ یہی...
  11. دوست

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    بہترین۔ اچھی بات ہے انتظار رہے گا اچھی تحریروں کا۔
  12. دوست

    کبنٹو اور فائر فاکس

    جی اتارا تھا الگ سے۔ تعمیر شدہ کنکرر ہے صرف کبنٹو میں۔ اور باقی اردو کے تمام فونٹ میرے پاس نصب ہیں۔ دیسی طریقے سے کاپی پیسٹ کیے تھے۔
  13. دوست

    ممبئی میں ٹرین نیٹ ورک پر تباہ کن دھماک

    افسوس ہوا۔ اللہ مرحومین کی مغفرت کرے۔
  14. دوست

    کبنٹو اور فائر فاکس

    http://www.badongo.com/pic/235670 ویسے اپلوڈ نہیں ہورہی تھی۔
  15. دوست

    ایکریگیٹر

    اگر یک لفظی تبصرہ کروں تو بہترین۔ میں نے اردو کے سلسلے میں کسی بھی آر ایس ایس ریڈر کو اتنا مکمل نہیں پایا۔ بس مجھے طےشدہ خط ایشیا ٹائپ سیٹ کرنا پڑا اس کے بعد سب کچھ بہترین تھا۔ فورم بالکل کنکرر کی طرح دکھ رہا ہے اس میں۔ کے ڈی ای زندہ باد۔
  16. دوست

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    بھئی شمیل آپ کا اپنا ہی سٹائل ہے مبارکباد دینے کا۔ یار مجھے بھی سکھا دو ۔
  17. دوست

    کبنٹو اور فائر فاکس

    جی نوم میں فائر فاکس کے پرانے ورژن میں اردو محفل بالکل ٹھیک نظر آتی تھی۔ یہاں کبنٹو میں آکر فائر فاکس نصب کیا تو اس نے لفٹ ہی نہیں‌ کروائی۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا حال وہ کہ لفظ ایک دوسرے میں گھسے ہوئے۔ کے ڈی ای کے اپنے براؤزر کنکرر کے بھی اپنے نخرے ہیں سرے سے اردو ویب پیڈ کی سکرپٹ کو سپورٹ ہی...
  18. دوست

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بس پھر آپ بھی تیاری رکھیے گا۔ "جواب شکوہ" کے لیے۔
  19. دوست

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میرے نام جو بھی باب نکلے بھیج دیجیے گا۔ اور سمجھ لیجیے گا کہ ہوگیا۔
  20. دوست

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    مبارکاں جی مبارکاں۔ یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کوئی مٹھائی شٹھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لگتا ہے اسی لیے اس لڑی میں کہیں شگفتہ بہن کا نام و نشان نہیں۔ :wink:
Top