نتائج تلاش

  1. دوست

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    نئے دوستوں‌ کو خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا ہمارا ساتھ اردو کی ترقی کا باعث بنے گا۔
  2. دوست

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    میں ترجمے کے سلسلے میں ایک رہنمائی پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ اگر وقاص بھائی کی اجازت ہو تو؟؟ یہ ان کی گائیڈ سے مختلف ہے میں اس میں صرف طریقہ کار پر روشنی ڈالوں گا ترجمے کے کام کی تنظیم کے لیے۔
  3. دوست

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    جی آیاں نوں جناب۔ محفل میں‌ خوش آمدید۔ اور یہ واہ آپ جیسے دوستون بزرگوں‌کی وجہ سے ہے۔ امید ہے آپ کی آمد کے بعد محفل مزید ترقی کرے گی۔ خوشی ہوئی کہ آپ مترجم ہیں۔ آپ جی نوم وغیرہ کے سلسلے میں گھبرا رہے ہیں۔ جناب ایسی کوئی بات نہیں‌جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ زیادہ تکنیکی نوعیت کے تراجم کے لیے یہاں‌...
  4. دوست

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    میں نے قیصرانی کے کہنے کے مطابق تراجم جدید کر دیے ہیں۔ اگر کسی اور دوست کو اعتراض ہوتو وہ بلا تکلف تجویز دے سکتا ہے۔ اور وقاص بھائی سے درخواست کہ اپنی ترجمہ کردہ فائل میں موجود اصطلاحات یہاں پوسٹ فرما دیں۔
  5. دوست

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    میرا مقصد یہ نہیں تھا جو آپ سمجھے ہیں۔ وہ تو ایسے ہی عادت سی ہوگئی ہے یونیکوڈ کی جب بھی کوئی دوست تصویری شکل میں کچھ پوسٹ کرے کوئی نہ کوئی اسے ضرور ٹوکتا ہے۔ :wink:
  6. دوست

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    سر منظر اعجاز صاحب کا تجویز کردہ ہے۔ ترجمے کا مطلب ہے جو ہوگیا بس ہوگیا۔ اس کے بعد اس جیسا اور کوئی لفظ نہیں‌ ہوگا۔ پریویو کا ترجمہ پیش منظر ہے ادھر محفل میں۔ ڈیسکٹاپ کا بھی یہی رکھ دیں؟؟؟ بہت عجیب لگے گا۔ سر منظر ٹھیک ہے۔ باقی آپ کی باتیں ٹھیک ہیں کِل کے لیے خاتمہ اور بگ کے لیے خرابی۔...
  7. دوست

    کبنٹو پر کیبل نیٹ اور ہمارا حال

    حال یہ ہے کہ کبنٹو کے ایام غم منارہے ہیں کبنٹو، اوبنٹو کے فورموں پر دھکے کھا رہے ہیں مگر کیبل نیٹ کنفگر ہوکر نہیں‌دے رہا۔ ایک بار یہاں بات ہوئی تھی ایتھر نیٹ بارے۔ اگر کوئی دوست مدد کرسکے؟؟؟
  8. دوست

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    واہ یہ تو اچھی بات ہے۔ ان پیج فائل دستیاب نہیں‌ ہوتی یہ بڑا مسئلہ ہے۔
  9. دوست

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ایک لغت کو برقیا کر اس پر ایپلیکیشن لکھ کر لاگو کردی جائے؟
  10. دوست

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    چلیں‌ دیکھتے ہیں۔ گزارہ تو کروائیے نا۔ اپگریڈ کب تک؟؟
  11. دوست

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ ترغیبی سائنس کے ماہرین تو لائبریری کے لیے تبلیغ میں مصروف ہیں۔ سائیں ہمیں بھی کچھ ٹائم دیں ہم بھی آپ کے دیوانے ہیں۔( آپ کی اس خوبی کی وجہ سے :wink: )
  12. دوست

    روغن کلونجی سے امراض کا علاج

    حکیم صاحب یونیکوڈ نہیں تھا کیا؟؟؟ اگر ان پیج فائل ہے آپ کے پاس اس کی تو میں اسے یونیکوڈ میں کرکے دے سکتا ہوں۔
  13. دوست

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    جی کام تو یہ ان کا ہی ہے۔ تحریک جو ان ہی کی تھی مگر نظر نہیں آرہے۔ کدھر ہیں جناب آجاؤ یار ادھر بھی کچھ رونق لگے۔ اب تو مجھے لائبریری ٹیم سے حسد سا ہونے لگا ہے یعنی ادھر اللہ برکت پر برکت دیے جارہا ہے اور ادھر سنسان گلیاں ویران راتیں۔ (ویسے ویران راتیں کچھ جچا نہیں۔ چلو چلنے دیتے ہیں۔)
  14. دوست

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    زاویہ ایک کی کسی زمانے میں ذمہ داری میں نے لی تھی معذرت خواہ ہوں۔ اب اسے پورا کرتا ہوں۔ ہاں یہ ہے میں صرف املاء کی غلطی ہی نکال سکوں گا کہ اصل دستاویز میرے پاس نہیں۔ اور اس کے علاوہ کوئی غلطی ہونی تو نہیں چاہیے۔ (مجھے لگتا ہے میرے پاس بھی زاویہ دو ہی ہے۔ اس کے پانچ صفحات ہیں۔ اگر جویریہ یہ...
  15. دوست

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فارغ
  16. دوست

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    شارق بھائی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ محفل کے وکی پر ایک ایسا صفحہ موجود بھی ہے۔ مگر ان اصطلاحات کو بھی کم ہی استعمال کیا جاتاہے دوسرے وہ زیادہ تر انٹرنیٹ سے متعلق ہیں ۔یہی کوئی 40 کے قریب ہوں میرے خیال میں۔ میں نے اسی لیے یہ دھاگہ شروع کیا ہے۔ (اگر منتظمین مجھے اس فورم کی نظامت کے اختیارات دے...
  17. دوست

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    آصف بھائی کا پراجیکٹ ہے تو بہترین مگر ایک تو وہ خود کبھی کبھار محفل کو رونق بخشتے ہیں۔ دوسرے اس لغت میں بہت زیادہ وقت لگے گا۔ مگر پہلے سے موجود کسی بھی انگریزی سے اردو لغت کو اگر برقیا لیں تو لائبریری ٹیم یہ کام باآسانی اور ترجیحی بنیادوں پر کر سکتی ہے۔ میرے ذہن میں ایک اور خیال بھی تھا اگر ہم...
  18. دوست

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    بہت اچھے۔ جاری رکھیے۔
  19. دوست

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔

    [html:1900bee73f] <table border="1" cellpadding="2" cellspacing="2"> <tr> <td>Bug </td> <td>خرابی </td> </tr> <tr> <td>Bug Report</td> <td>خرابی کی اطلاع</td> </tr> <tr> <td>Desktop</td> <td>سرمنظر</td>...
  20. دوست

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    جی نوم کی فائلیں تو رکھ دی گئی ہیں مگر اس کا کوئی طریقہ کار وضع نہیں ہوا۔ مجھے خوشی ہے کہ کافی رلنے کے بعد لائبریری کا پراجیکٹ اب ٹھیک سمت میں چل رہا ہے اور اسے اچھے منتظمین بھی مل گئے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ یہی معاملہ لینکس کے ساتھ بھی ہو۔ اس پراجیکٹ کا کوئی منتظم ہو۔ کون ہو۔ کم از کم میں...
Top