بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
خیر نال ۔۔سری پائے سوات کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔۔ جسے اپنے سید بھائی اسلام آباد والے شوق سے نوش فرماتے ہیں۔۔ :grin:
انتَ بالکل بھی نہیں ہنسی ۔۔رُک نہ سکی۔۔۔نکل پئی۔۔۔ :grin: ۔۔ اللہ کا شکر جوڑ تگڑے۔۔
متین امروہوی صاحب دہلی ہندوستان کے ایک معروف شاعر ہیں اور غالب اکاڈمی دہلی سے منسلک ہیں۔ آپ نے حال ہی میں اپنا مجموعہء کلام بعنوان "گلہائے سخن" شائع کیا ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی تمام غزلیں مرزا اسد اللہ خاں غالب رحمتہ اللہ علیہ کی غزلوں کی زمین اور بحروں میں کہی گئی ہیں۔ اس کام کی...
زبان ہے تو جہان ہے
(نادِر خان سَر گِروہ ۔۔۔۔۔ مقیم مکہ مکرمہ)
با ادب با محاورہ ۔۔۔ ہوشیار!!!
آج ہم زبان پر کُچھ کہنے جا رہے ہیں۔۔۔ عجیب بات ہے نا۔۔ ۔ زبان سے یا تو کُچھ کہا جا سکتا ہے ۔۔۔ یا پھِر کسی زبان میں کُچھ کہا جا سکتا ہے۔اگر ہم زبان پر کچھ کہیں گے تو آپ زبان پر حرف لائیں گے۔
بات جب...
موت
(معین احسن جذبی)
اپنی سوئی ہوئی دُنیا کو جگالوں تو چلوں
اپنے غم خانے میں اک دھوم مچالوں تو چلوں
اور اِک جامِ مئے تلخ چڑھالوں تو چلوں
ابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں
جانے کب پی تھی، ابھی تک ہے مئے غم کا خمار
دھندلا دھندلا نظر آتا ہے جہانِ بیدار
آندھیاں چلتی ہیں، دنیا...
عورت کیا ہے؟
(شبنم رومانی)
عورت کیا ہے؟ زلفِ صنوبر! ------- کب تک زلف نہ جھولا جھولے گی ساون کی جھڑیوں میں؟
عورت کیا ہے؟ بوئے گل تر! ------- کب تک قید رہے گی بوئے گل نازک پنکھڑیوں میں؟
عورت کیا ہے؟ ساز کی دھڑکن! ---- کب تک دھڑکن بند رہے گی ساز کی سیمیں تاروں میں؟
عورت کیا ہے؟پیار کی...
آپ دونوں جھوٹ بول رہے ہیں۔۔۔نہ ہی وہ کنچے کھیلتے تھے۔۔اور نہ ہی گلی ڈنڈا۔۔۔۔۔۔وہ میرے ساتھ جاتے تھے۔۔سینٹ جوزف ۔۔ سینٹ پیٹرکس سے پہنیا پہنیا۔۔۔۔کبھی کبھی ہم دونوں سرسید بھی چلے جاتے تھے۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
سابق صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب جناب پرویز مشرف سید صاحب کے تمام کے تمام اقدامات درست تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ عدلیہ اور اسکے ججز تعصب پسند ہیں اور تعصب پر مبنی فیصلوں کو کوئی نہیں مانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی سی او کے تحت آیا ہوا جج۔۔۔۔۔۔۔۔افتخار چودھری کو فوری طور پر سو موٹو ایکشن لیتے...
دل میں پرویز مشرف ہیں۔۔۔ :happy: ۔۔۔ فالتو باتیں دل پہ نہیں لیتا۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔ خوش رہا کریں۔۔صحت کے لیئے بہتر ہے۔ :grin: ۔۔ پرویز مشرف کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین۔
ماھئے
(سنجے گوڑبولے، پونا ہندوستان)
ایک خواب حسیں ہے تو
کیسے کہوں لیکن
قسمت میں نہیں ہے تو!
--------------------------------------------
پلکوں کو بھگولوں گا
خون کے اشکوں سے
زخموں کو دھولوں گا
--------------------------------------------
مانگے سے نہیں ملتا
پھول ہے قسمت کا
کہنے سے...