نتائج تلاش

  1. کاشفی

    شریر بیوی صفحہ 55

    اُترنے والے اتر چکے تھے اور بیٹھنے والے بیٹھ چکے تھے۔ اور اب اصغر صاحب نے پاکی کو زنانہ درجہ سے لگو کر دو چادروں سے پردے تنوائے اور بیوی سے کہا اُترو۔ کہیں ایک قسمت کا مارا گورا ٹہلتا ہوا ادھر آنکلا۔ شاید تازہ ولایت سے اسی روز آیا ہوگا۔ ورنہ کم از کم لکھنؤ میں تو قطعی نووارد تھا۔ اس نے بھلا...
  2. کاشفی

    شریر بیوی صفحہ 55

    سیدھے پھاٹک کی طرف دوڑے ۔ قلی باہر نکل چکا تھا مگر اب بھی نظر آرہا تھا۔ پھاٹک پر جو کشمکش ہوتی ہے وہ سب جانتے ہیں۔ وہاں کشتم کشتا کر کے کوشش کی کہ باہر نکل جاؤں کہ دہی بڑے والے نے پکڑا۔ اُس سے ہاتھ چھڑاتے ہیں اور اطمینان دلاتے ہیں مگر توبہ کیجئے وہ کاہے کو چھوڑتا ۔ دیکھتا تھا کہ یہ باہر نکلے...
  3. کاشفی

    شریر بیوی صفحہ 54

    جانے اور اسباب بتانے اٹھوانے میں‌ برقعہ سے اُلجھ کر گرے یا کوئی بنڈل اُڑوا دے۔ معاف کیجئے میں ایسے پردہ سے باز آیا۔" "پھر مزہ یہ کہ آپ ان کا نام لے کر پکارتے ہیں۔" اصغر صاحب نے دُوسرا اعتراض کیا۔ "آخر پھر کیسے پکاروں؟ آپ ہی کوئی تدبیر بتائیں۔ مجھ کو تو یہ اچھا نہیں معلوم ہوتا کہ ارے دیکھنا...
  4. کاشفی

    ولی دکنی میں عاشقی میں تب سوں افسانہ ہورہا ہوں - ولی دکنی

    غزل (ولی دکنی) میں عاشقی میں تب سوں افسانہ ہورہا ہوں تیری نگہ کا جب سوں دیوانہ ہورہا ہوں اے آشنا کرم سوں یک بار آدَرَس دے تجھ باج سب جہاں سوں بیگانہ ہورہا ہوں باتاں لگن کی مت پوچھ اے شمعِ بزمِ خوبی مدت سوں تجھ جھلک کا پروانہ ہورہا ہوں شاید وہ گنجِ خوبی آوے کسی طرف سوں اس واسطے...
  5. کاشفی

    شریر بیوی صفحہ 53

    "کیوں نہیں‌، کرتی کیوں نہیں، بہت کرتی ہیں۔" تو پھر یہ کیسے؟" اصغر نے کہا۔ ہم نے کہا۔ "یہ کوئی ضروری نہیں کہ پردہ کیا جائے تو دنیا کا کوئی کام ہی اُس کی وجہ سے نہ کیا جائے۔ مجبوری ہے۔" اصغر نے کہا۔ "جناب حدیث شریف میں‌آیا ہے کہ عورتیں اندھوں تک سے سخت پردہ کریں۔ حتی کہ اُن کی طرف بھی نہ...
  6. کاشفی

    شریر بیوی صفحہ 53

    ساتھ کہا۔ ہم نے ہنس کر کہا۔ "جی نہیں۔" "پھر کہاں بٹھایا ہے؟" اصغر نے پوچھا۔ "کہیں نہیں۔ بلکہ انہوں نے مجھے بٹھایا ہے۔" "معاف کیجئے گا۔ میں سمجھنے سے قاصر ہوں"۔ اصغر نے مذاق سمجھ کر ناپنسدیدگی سے کہا۔ ہم نے ہنس کر کہا۔ "وہ مجھے یہاں بٹھا کر ٹکٹ لینے گئی ہیں۔ " "ارے! یہ کیا؟"...
  7. کاشفی

    شریر بیوی صفحہ 52

    "اجی صاحب! عورتوں‌کے معاملات ہیں اور پھر سُسرال کا معاملہ اور مہمانی، اندر جا نہ سکتا تھا۔ کیونکہ اور دوسری رشتہ دار عورتیں تھیں۔ باہر سے کہلواتا کچھ تھا اندر سے جواب کچھ آتا تھا۔ خدا خدا کر کے اسباب بندھا اور پھر بھی کچھ چیزیں جو باہرتہنا تھیں اندر رہ گئیں اور جو اندر رہنا تھیں باہر رہ گئیں۔...
  8. کاشفی

    شریر بیوی صفحہ 51

    بدمعاش، پاجی، لچا، دن دھاڑے۔ کانپتے ہوئے وہ بولے۔ "ذرا سُنئے تو، سنئے تو، ہم نے کہا۔ ٹہر جائیے، صبر سے کام لیجئے۔ " ایک بڑے میاں بولے۔ "کیا معاملہ ہے ۔" ہم نے عذر کیا۔ "بدقسمتی سے میں بجائے برابر والے مکان کے ان کے مکان میں داخل ہو گیا۔ اور میں سخت شرمندہ ہوں۔ " اس پر وہ بولے ۔ " بے ایمان،...
  9. کاشفی

    شرارتی بیوی

    بدمعاش، پاجی، لچا، دن دھاڑے۔ کانپتے ہوئے وہ بولے۔ "ذرا سُنئے تو، سنئے تو، ہم نے کہا۔ ٹہر جائیے، صبر سے کام لیجئے۔ " ایک بڑے میاں بولے۔ "کیا معاملہ ہے ۔" ہم نے عذر کیا۔ "بدقسمتی سے میں بجائے برابر والے مکان کے ان کے مکان میں داخل ہو گیا۔ اور میں سخت شرمندہ ہوں۔ " اس پر وہ بولے ۔ " بے ایمان،...
  10. کاشفی

    ایک سوال

    سوال کرنے والے کو سوال کا جواب بھی نہیں معلوم ۔۔مجھے بہت افسوس ہوا ۔۔۔ چُلو بھر پانی میں نہانے کا مقام ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ۔ زمین کے درمیان میں دو حرف تہجی ہیں۔۔۔ م اور ی ۔۔۔۔ سمجھ آئی بات۔۔ اور آسمان کے درمیان میں ۔۔۔ صرف م ہے۔۔۔۔ اُمید ہے کہ سمجھ آگئی ہو گی بات۔۔ اور آپ کو...
  11. کاشفی

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    :grin: ۔۔۔ زندگی میں اور بھی بہت سارے کام ہیں ادھر آنے کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy: ۔۔۔بیجی ہوں دوشت۔۔ ویشے شب کو ڈیکھ لونگا۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔ تھولا سا فلی ہوجاؤں۔۔۔
  12. کاشفی

    پی سی او کیس:سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرلیا

    اب مجھے نیند آرہی ۔۔ میں جارہا ہوں نیند پوری کرنے۔۔۔خدا حافظ۔۔۔شب بخیر۔۔ سو جاؤ آپ بھی۔۔۔ ورنہ صبح آفس میں دیر ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔
  13. کاشفی

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    :grin: ۔۔بڑے ہو جاؤ دوست۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ دبئی آؤنگا تو ملونگا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. کاشفی

    پی سی او کیس:سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرلیا

    بکی ہوئی عدالت کو بکی ہوئی عدالت ہی کہیں گے بھائی۔۔اور کیا کہیں گے۔۔۔۔۔۔۔ خریدی ہوئی عدالت۔۔۔۔۔۔۔۔خریدا ہو جج۔۔ خریدے ہوئے وکیل۔۔۔۔
  15. کاشفی

    پی سی او کیس:سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرلیا

    سوموٹو ایکشن لینا چاہیئے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدلیہ ۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔ انصاف۔۔۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔
  16. کاشفی

    پی سی او کیس:سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرلیا

    :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. کاشفی

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑے سے آگئے ہو آپ دل میں۔۔۔
  18. کاشفی

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    آپ کیا سمجھتے ہیں شراب حلال ہے۔۔۔ شراب حرام ہے۔۔۔۔ ٹاپک کو گھمائیں نہیں شمشاد بھائی۔۔مانا آپ انتظامیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔۔اور انتظامیہ اور اس فورم کی ایک بہت بڑی تعداد پرویز مشرف کو سپورٹ کرنے والوں کے خلاف متحد ہے۔۔۔اور ان کی باتوں کو فوراََ ہدف بھی کردیتی ہے۔۔۔یہ پھر لڑی مقفل کر دیتی ہے۔۔۔ یہ...
  19. کاشفی

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    آپ لعنت بھیج رہے ہیں۔۔ خیر۔۔۔ اللہ رب العزت آپ پر سلامتی نازل فرمائے۔۔آمین
  20. کاشفی

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    دل پہ لینے والی چیز نہیں ہوئی بھائی آپ۔۔ :grin:
Top