نتائج تلاش

  1. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میرے خیال میں ہم سب مل کر سوچ لیں تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔ آپ لوگ سوچیں کہ لڑکوں کو بینقوف کیسے بنانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور علی اور عبداللہ بھائی سوچیں گے ہم نے بیوقوف کس طرح بننا ہے۔۔۔۔ :grin:
  2. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    گوجرانوالہ تمام چیزیں تانبے کی بناتے ہی۔۔۔ کیوں ذاکر بھائی۔۔۔ :grin:
  3. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔ شکریہ۔۔
  5. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاف تصویر تو ہے یہ۔۔۔
  6. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :grin: بجیا ڈانٹیں تو مت :sad2: ۔۔۔ فُل سائز تصویر۔۔۔ ۔۔اگر دونگا۔۔۔۔۔۔اور آپ جس جس لڑکی کو وہ تصویر دیکھائیں گی۔۔۔وہ سب کی سب بیہوش ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر سب لڑکیوں کی امیاں بولیں گی آپ کو کہ آپ نے لڑکی کو بیہوش کروا دیا ۔۔۔لڑکے کی تصویر دکھا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔ سوچیں کیسا لگے گا۔۔۔اچھا...
  7. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    شکریہ بہت بہت۔۔ سو موٹو ایکشن بتانے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔ میرے خیال میں بھائی آپ کو اب تک اندازہ نہیں ہوا میری باتوں سے۔۔۔ میں یہ مانتا ہی نہیں ہوں کہ وہاں پر کوئی ظلم کیا گیا ہے۔۔۔ بلکہ جو ظالم تھے منافق تھے اسلام کے دشمن تھے۔۔پاکستان کے دشمن تھے۔۔۔۔۔انہیں عبرت ناک سزا دی گئی...
  8. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    :grin: مجھے سمجھ نہیں آئی بات۔۔۔ کیا بولنا ہے آپ نے۔۔۔۔۔بتائیں۔۔
  9. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    یہ انوارلحسن کون ہے؟ اور گھٹیا کون لگ رہا تھا۔۔۔ پولیس والا ۔؟
  10. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    چودھری افتخار :grin: ۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں۔۔۔ خود سے ایکشن لینے کو۔۔۔وہ ایکشن کیوں نہیں لے رہے۔۔۔۔ افسوس ہے۔۔۔
  11. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جی آپ سے بات نہیں ہورہی ہے میرے سوہنڑے بھائی۔۔۔۔ آبی بھائی سے حساب کتاب کیا جناب! ۔۔۔ وہ جو کچھ بھی کہیں سننا پڑتا ہے۔۔۔ :happy: ۔۔۔ اور میں بھی کسی شخصیت کی بات نہیں کر رہا ہوں یہاں پر ۔۔ آپ پتا نہیں کیوں خواہ مخواہ کا ذاتیت یا شخصیت کو درمیان میں لے آتے ہیں۔۔۔ پڑھیں بھائی پڑھیں پہلے پھر کچھ...
  12. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علیکم ۔۔ سسٹر ۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کے ایمان میں مزید پختگی عطا فرمائے۔۔اور دین و دنیا و آخرت میں کامیاب وکامران کرے۔۔۔آمین بیشک دلوں کے حال اللہ رب العزت بہتر جانتا ہے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آبی بھائی کیا آپ کو یاد ہے ؟۔۔یا شاید آپ کو یاد نہ ہو۔۔ایک مرتبہ مجھے بھی آپ ۔۔۔...
  13. کاشفی

    داغ کہا نہ کچھ عرض مدعا پر، وہ لے رہے دم کو مسکرا کر - داغ دہلوی

    غزل (مرزا خاں داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) کہا نہ کچھ عرض مدعا پر، وہ لے رہے دم کو مسکرا کر سنا کئے حال چپکے چپکے، نظر اُٹھائی نہ سر اُٹھا کر نہ طور دیکھے، نہ رنگ برتے غضب میں آیا ہوں دل لگا کر وگر نہ دیتا ہے دل زمانہ یہ آزما کر، وہ آزما کر تری محبت نے مار ڈالا ہزار ایذا سے مجھ کو...
  14. کاشفی

    میر مہدی مجروح نوحہ: بیادِ غالب - از: میر مہدی مجروح

    نوحہ: بیادِ غالب (از: میر مہدی مجروح) کیوں نہ ویراں ہو دیارِ سخن مر گیا آج تاجدارِ سخن بلبلِ خوش ترانہء معنی گل رنگیں و شاخسارِ سخن نخل بندِ حدیقہء مضموں تازگی بخش لالہ زارِ سخن عرصہء نظم کیوں نہ ہو ویراں ہے عناں کش وہ شہسوار سخن کیوں نہ حرفوں کا ہو لباس سیاہ ہے غم مرگِ شہر...
  15. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جزاک اللہ سسٹر۔۔ اللہ رب العزت آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔آمین ۔۔۔
  16. کاشفی

    ابن انشا بھارت اور پاکستان - از: ابن انشاء

    پاکستان پاکستان (تحریر : ابن انشاء) حدود اربعہ پاکستان کے مشرق ميں سيٹو ہے، مغرب ميں سنٹو، شمال ميں تاشقند اور جنوب ميں پاني يعني جائے مفر کسي طرف نہيں۔ پاکستان کے دو حصے ہيں، مشرقی پاکستان اور مغربي پاکستان يہ ايک دوسرے سے بڑے فاصلے پر، اس کا اندازہ اب ہو رہا ہے۔ دونوں کا اپنا اپنا...
  17. کاشفی

    ابن انشا بھارت اور پاکستان - از: ابن انشاء

    بھارت تحریر: ابن انشاء یہ بھارت ہے، گاندھی جی یہیں پیدا ہوئے تھے، لوگ ان کی بڑی عزت کرتے تھے، ان کو مہاتما کہتے تھے، چنانچہ مار کر ان کو یہیں دفن کر دیا اور سمادھی بنا دی، دوسرے ملکوں کے بڑے لوگ آتے ہیں تو اس پر پھول چڑھاتے ہیں، اگر گاندھی جی نہ مرتے یعنی نہ مارے جاتے تو پورے ہندوستان میں...
  18. کاشفی

    یوسف ناظم کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  19. کاشفی

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر - اکمل الاخبار - دہلی

    غالب کی وفات غالب کی وفات انا للہ وانا الیہ راجعون فعال اِس زمانہ غدّارے، آہ روزگار ناہنجارے! ہر روز نیا رنگ دکھاتا ہے، ہر دم دامِ غم میں‌پھنساتا ہے۔۔اِس محیط آفت کی موج بلاخیز ہے، اس وادیء ہولناک کی ہوا فتنہ انگیز ہے، اس کا آب سراب، اس کی راحت جزوِجراحت، اس کی رافت سرمایہء صداقت، اس کی شکر...
  20. کاشفی

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر - اکمل الاخبار - دہلی

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر (اکمل الاخبار، دہلی - 17 فروری 1869) مرزا غالب کے انتقال کی خبر سب سے پہلے دہلی کے اکمل الاخبار میں شائع ہوئی تھی اور پھر سارے ملک میں پھیل گئی تھی۔۔۔یہ خبر غالب کے انتقال کی بھی تھی اور ان کے حضور خراجِ عقیدت بھی ! ذیل میں یہ پوری خبر مع عنوان دی جارہی ہے۔۔۔۔اس...
Top