نتائج تلاش

  1. کاشفی

    الحمد اللہ - ابوالفاضل راز چاند پوری

    الحمد اللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سحر کو مطلعِ مشرق سے جب سورج نکلتا ہے اُفق سے نورِ بے پایاں کا اک چشمہ اُبلتا ہے چمن میں سبزہء خوابیدہ بھی کروٹ بدلتا ہے ہر اک غنچہ چٹکنے کے لئے پیہم مچلتا ہے تری رحمت سے دَورِ بادہء گلرنگ چلتا ہے جمال شام جب رنگِ شفق بن کر نکھرتا ہے...
  2. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میرا کام نہیں ہوا ابھی تک بھئی۔۔۔ :sad2: ۔۔
  3. کاشفی

    زندہ عورت کا جنازہ تھا - روبیہ مہدی

    زندہ عورت کا جنازہ تھا (روبیہ مہدی - ڈنمارک) بن آنسو بہائے، بے نہلائے، بے کفنائے گاڑ آئے! یہ کیسا جنازہ تھا آخر؟ بے بین کئے، بے رحم کئے! بے کرم کئے، بے شرم کئے! بے سوچ کئے، بے فکر کئے! بے سمجھ کئے، بے ذکر کئے! بن نام لئے، بن آنسو بہائے، بے نہلائے، بے کفنائے، گاڑ آئے! کوئی چیخا، نہ...
  4. کاشفی

    جگر سراپا - جگر مراد آبادی

    سراپا (جگر مراد آبادی) وہ حسنِ کافر اللہ اکبر تخریبِ دوراں، آشورِ محشر وہ قدِ رعنا، وہ روئے رنگیں عالم ہی عالم، منظر ہی منظر گیسو و عارض، شانہ بہ شانہ شام معطر، صبحِ منور شرمائیں جن سے ساون کی راتیں وہ حلقہ ہائے زلف معنبر وہ مست نظریں جب اُٹھ گئی ہیں ٹکرا گئے ہیں ساغر سے...
  5. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علیکم سسٹر مہوش۔۔ جس طرح لوگوں نے آپ کی ذات پر حملے کیئے ہیں ۔۔اس سے آپ پریشان نہیں ہوں۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو اس کا صلہ دے گا۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کو مزید کامیاب و کامران کرے گا انشاء اللہ۔۔ جن لوگوں کا کام ہی ہو لوگوں پربہتان لگانا۔۔ذاتیت پر حملے کرنا ۔۔۔ وہ اس کام سے کبھی باز نہیں...
  6. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صل علٰی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. کاشفی

    مبارکباد مبارک مبارک سلامت سلامت۔۔ شگفتہ

    السلام علیکم سسٹر شگفتہ سیدہ۔۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ۔۔خوش رہیں۔۔ اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر میدان میں۔۔۔دین و دنیا و آخرت میں‌ قدم قدم پر کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
  8. کاشفی

    کچھ زباں سے بھی بولئے صاحب - رشی پال دِھمن رشی

    غزل (رشی پال دِھمن رشی) کچھ زباں سے بھی بولئے صاحب یوں نہ نظروں سے تولئے صاحب آپ شانہ پہ رولئے صاحب ہم نے تکیے بھگو لئے صاحب پیار ہی دے رہا نہ ہو دستک دل کے دروازے کھولئے صاحب من ہے ہلکا سا، درد کم سا ہے جب سے جی بھر کے رو لئے صاحب ناگ بن جائیں گے کسی دن بھی خواہشوں کے سنپو...
  9. کاشفی

    حصارِ ذات سے نکلوں تو تجھ سے بات کروں - راج کمار قیس

    غزل حصارِ ذات سے نکلوں تو تجھ سے بات کروں تری صفات کو سمجھوں تو تجھ سے بات کروں تو کوہسار میں، وادی میں، دشت و صحرا میں میں تجھ کو ڈھونڈ نکالوں تو تجھ سے بات کروں! تو شاخ شاخ پہ بیٹھا ہے، پھول کی صورت، میں خار خار سے اُلجھوں تو تجھ سے بات کروں! ترے اشاروں سے بڑھ کر ترا بیاں مبہم...
  10. کاشفی

    فراز سید الشہدا

    جزاک اللہ ۔۔بہت عمدہ اور لاجواب۔۔ خوش رہیں سدا۔۔۔ اور اللہ رب العزت احمد فراز صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔۔آمین۔
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    حصارِ ذات سے نکلوں تو تجھ سے بات کروں تری صفات کو سمجھوں تو تجھ سے بات کروں تو کوہسار میں، وادی میں، دشت و صحرا میں میں تجھ کو ڈھونڈ نکالوں تو تجھ سے بات کروں (راج کمار قیس)
  12. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جی سسٹر۔۔ بالکل ۔۔۔ بحث برائے بحث کرنے کے لئے میرے پاس فالتو ٹائم نہیں ہے۔۔۔ اور ویسے بھی بحث کرنے سے کوئی فائدہ نہیں۔۔۔دعا کے لیئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔۔۔ :happy:
  13. کاشفی

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    اللہ رب العزت آپ پر سلامتی نازل فرمائے۔۔۔آمین۔۔ ۔۔بہت خوبصورت باتیں ہیں سسٹر ماشاء اللہ ۔۔ ۔۔۔
  14. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علیکم سسٹر ۔۔ میں آپ کی باتوں سے سو فیصد متفق ہوں۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت اس عظیم کارنامے کے لیئے پرویز مشرف سید کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔۔آمین اور انہیں اور ان کے گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔آمین۔۔ سدا خوش رہیں آپ۔۔۔
  15. کاشفی

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ نکل کر حلقۂ اہلِ اثر سے بھاگ جاؤں میں ۔ لیاقت علی عاصم

    ایکسلینٹ۔۔۔۔ بہت ہی خوب ۔۔زبردست بھئی۔۔
  16. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔۔خوش رہیں۔۔
  17. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    :happy: ۔۔۔ حُسینی ہوں ۔۔ علی علیہ السلام کا چاہنے والا ہوں۔۔۔ اس لیئے ہر لمحہ جذبہ شہادت سے سر شار رہتا ہوں۔۔۔۔ لیکن یہ فورم نہ کوئی میدان کربلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور نہ ہی یہاں کوئی یزید ہے۔۔۔ اس لیئے ان سے کوئی جنگ و جدل نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) جس کے دل میں جو آئے کہہ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے خوشی جی...
  18. کاشفی

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    وعلیکم السلام۔۔۔ وہ میں مزاق میں کہہ رہا تھا ۔۔خیر۔۔۔ 20 صفحات اور دے دیں۔۔کُل 30 صفحات۔۔۔ انشاء اللہ جلد مکمل کر لونگا۔۔۔۔ڈیڈلائن بتا دیں ۔۔۔ کب تک مکمل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
  19. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کی باتوں کا بُرا منایا ہے کبھی کیا؟ بول دیں جو بولنا ہے۔۔۔ دل کی بات دل میں مت رکھیں۔۔۔ :monkey:
Top