نتائج تلاش

  1. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اندازہ تھوڑا سا اوکے ہے۔۔ یہ میری ہی تصویر ہے۔۔۔لیکن شادی چھوٹی بہن کی تھی۔۔۔۔۔۔ :happy: دوسری تصویر حاضر ہے۔۔۔۔۔اُن کی تصویر بھی تو دیکھائیں۔۔۔ :noxxx: ۔
  2. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    واہ واہ۔۔ عمدہ :grin:
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    میں شہر علم سے منسوب کیا کروں خود کو کسی کتاب کا سایہ مرا کفن بھی نہیں کہا گیا جسے قرآں میں بندہ مومن وہ میں تو کیا کہ مرا کوئی ہم وطن بھی نہیں (حمایت علی شاعر)
  4. کاشفی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    طالباں را خستگی دَر راہ نیست عشق خود راہ است وہم خود منزل است (نشاط اصفہانی) طالبانِ شوق کو راہ میں خستگی کبھی پست نہیں‌ کرتی ہے عشق تو خود ہی اپنی راہ اور خود ہی اپنی منزل ہوا کرتا ہے
  5. کاشفی

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    ابھی تک صفحات ملے نہیں مجھے۔۔۔ :yawn:
  6. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    :surprise: صاحب ۔۔۔ آپ جو سمجھ رہے ہیں وہی سمجھ لیں۔۔ :monkey:
  7. کاشفی

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    پہن لو آپ سب سوئیٹر یہی ‌ہے ہماری گزارش مبارک ہو آپ سب کو گرمی کی پہلی بارش :grin: ۔۔۔ ہائے رے گرمی ہائے رے گرمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے بدن میں برف سی بھر دی۔۔۔ ارے بارش شروع ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ادھر کیا پڑھ رہے ہیں باہر دیکھیں۔۔۔اگر بارش ہورہی ہے...
  8. کاشفی

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    آپ کی باتوں سے متفق ہوں سسٹر ۔۔۔کراچی شہری حکومت نے واقعی پہلے بھی حق ادا کیا ہے اور مستقبل میں بھی انشاء اللہ پورا پورا حق ادا کرے گی۔۔۔۔۔ سندھ حکومت بھی صوبائی سطح پر کراچی کے ساتھ ساتھ سندھ کے دیگر شہروں میں ترقیاتی کام کروائے۔۔۔۔۔ اس اُمید کی آس کراچی اور دیگر شہروں کی عوام لیئے بیٹھی...
  9. کاشفی

    خبردار ہوشیار

    ہاہا ۔۔لیٹے لیٹے لیپ ٹاپ بندہ گودی میں کیسے رکھے گا۔۔۔ مجھے بھی سیکھائیں۔۔۔ پلیز۔۔۔
  10. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کیا مطلب۔۔ ہم بھی دیکھیں گے۔۔ہم دیکھیں گے۔۔۔۔ آپ وکیل ہیں کیا۔۔۔ جو اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔
  11. کاشفی

    خبردار ہوشیار

    کیا ہو گیا بھائی۔۔دلبرداشتہ مت ہوں۔۔۔۔ شادی کیوں نہیں کریں گے کریں باکل کریں۔۔۔ شادی کرنا ثواب کا کام ہے۔۔۔ یہ اللہ کی طرف سے آزمائش ہوتی ہے۔۔ اس میں پورا اُتریں۔۔۔۔ میدان چھوڑ کر بھاگیں تو مت۔۔۔۔
  12. کاشفی

    خبردار ہوشیار

    سبحان اللہ ۔۔کتنی خوبصورت بات کی ہے آپ نے ماشاء اللہ۔۔
  13. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اوکے پھر دوسری تصویر لگاؤنگا کل۔۔۔
  14. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میری عمر ابھی ہوئی ہے ۔۔۔عمر نکلی نہیں ہے۔۔۔ البتہ ایک دو پپملزنکل آئے ہیں دائیں گال پر۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ ۔۔۔ کیسی باتیں کر رہا ہوں میں۔۔ :hypnotized:
  15. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    سائیکل :surprise: ۔۔۔ گندے ہو آپ۔۔۔ بات مت کرو اب مجھ سے۔۔۔
  16. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ تصویر لڑکی والوں کو دیکھائیں ۔۔۔ خود نہیں دیکھیں آپ۔۔۔ وہ لوگ اسی تصویر کو دیکھ کر مانتے ہیں تو صحیح ہے ورنہ میں پاکستان جا کر خود ہی شادی کر لونگا۔۔۔ :dancing:
  17. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بجیا یہ لیں ۔۔۔ تھوڑا سا شرارتی ہوں باقی ٹھیک ہوں۔۔۔ :noxxx:
  18. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میرے درخواست کا بھی کچھ کریں۔۔ پلیز۔۔ دعائیں دونگا ۔۔۔ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔ آمین۔۔
  19. کاشفی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    ہا ہا۔۔ کیا لکھوں۔۔:grin:
  20. کاشفی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    مجھے کیوں بتا رہی ہیں۔۔میں نہ ہی چوہا ہوں اور نہ ہی سانپ۔۔ :monkey:
Top