نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    ولی دکنی صاحب کے زمانہ کے چند الفاظ قدیم لفظ / جدید لفظ کوں / کو سوں / سے انکھیاں / آنکھیں جیوں / جیسے تجھ / تیرا، تیرے آدَرَس/ نصیحت (آدرش: ہندی) باج / بغیر باتاں / باتیں بَرجا / بجا، درست نُئیں / نہیں اُپُس / آپس، اپنی مُکھ / منہ زلفاں / زلفیں یو / یہ کُئی /...
  2. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    آپ درست فرما رہے ہیں۔۔۔ اللہ آپ کا اس کا اجر عطا فرمائے گا۔۔ آپ سب سے میں بحث کرنا نہیں چاہتا۔۔بحث میں آیا یہ میری غلطی تھی۔۔۔۔۔۔۔اس پر میں نادم ہوں۔۔۔ اس کو بے عزت ہو کر نکلنا کہیں یا ذلیل ہو کر۔۔۔۔۔۔ یا خاموشی کی راہ اختیار کرنا کہیں کچھ بھی کہیں جس میں آپ کی خوشی اسی میں میں بھی خوش۔۔۔...
  3. کاشفی

    نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - از: خلیل یوسف صدیقی

    نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (از: خلیل یوسف صدیقی) پیئوں تو عشقِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے میکدے کی پیئوں چلوں جو سوئے مدینہ تو پا پیادہ چلوں جیئوں تو صورتِ سنگِ درِ حبیب رہوں مروں تو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے کی آرزو میں مروں یہی تو بات ضمانت ہے، سرفرازی کی...
  4. کاشفی

    درد دونوں جہاں کو روشن کرتا ہے نور تیرا - خواجہ میر درد

    حمد باریء تعالی سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم دونوں جہاں کو روشن کرتا ہے نور تیرا اعیان ہیں مظاہر، ظاہر ظہور تیرا یاں افتقار کا تو امکاں سبب ہوا ہے ہم ہوں نہ ہوں ولے ہے ہونا ضرور تیرا باہر نہ ہوسکی تو قیدِ خودی سے اپنی اے عقل بے حقیقت دیکھا شعور تیرا ہے جلوہ گاہ تیرا کیا...
  5. کاشفی

    درد مقدور ہمیں کب ترے وصفوں کی رقم کا - خواجہ میر درد

    حمد باریء تعالی سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم مقدور ہمیں کب ترے وصفوں کی رقم کا حقا کہ خداوند ہے تو لوح و قلم کا جس مسند عزت پہ کہ تو جلوہ نما ہے کیا تاب گزر ہووے تعقل کے قدم کا بستے ہیں ترے سائے میں سب شیخ و برہمن آباد ہے تجھ سے ہی تو گھر دَیر و حَرم کا ہے خوف اگر جی میں...
  6. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    فالتو بحث میں مت پڑیں بھائی جان ۔۔۔ آپ مجھ سے بہتر ہیں۔۔ اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس طرح بحث کو دوسرے رخ کی طرف مت لے جائیں۔۔۔
  7. کاشفی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    عمدہ جناب۔۔بہت ہی زبردست۔۔
  8. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    بہت سارے احکامات میں خیانت سرزد ہوجاتی ہے۔۔اور وقت پر ادا نہیں کر پاتا۔۔۔۔ اللہ تعالی ہدایت عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔ لیکن یہاں پر بحث ذاتیت پر نہیں ہورہی ہے پیارے۔۔۔۔میرے جیسے بھی اعمال ہیں یہ سب میرے ساتھ جائیں گے میری قبر میں۔۔اور آپ سب کے جو جو اعمال ہیں وہ آپ سب کے ساتھ ۔۔۔اللہ تعالی آپ سب کو...
  9. کاشفی

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    روپ - فراق گورکھپوری روپ (فراق گورکھپوری) ساغر کفِ دست میں، صراحی بہ بغل کاندھے پر گیسوؤں کے کالے بادل یہ مدھ بھری آنکھ، یہ نگاہیں چنچل ہے پیکرِ نازنین کہ حافظ کی غزل! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشبو سے مشام آنکھوں کے بس جاتے ہیں غنچے سے فضاؤں کے بکس جاتے ہیں جھکتی ہے تری آنکھ سرِ...
  10. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اس قوم کو خائن بنانے والوں میں اس ملک کی اسٹبلشمنٹ۔۔۔ ان کے استاتذہ ۔۔۔ نام نہاد دین دار طبقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم کی کمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم سے دوری۔۔۔۔۔ غربت ۔۔۔۔غیر مساوانہ عمل ۔۔۔۔۔۔۔ اور بلا سوچے سمجھے غیروں کی تقلید اور بھی بہت سارے عناصر ہین جس نے اس قوم کو خائن بنا دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری نظر میں۔۔...
  11. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جی بالکل جو جیسا ہو اس کو سب ویسے ہی نظر آتے ہیں۔۔۔ مجھےمجموعی طور پر پوری پاکستانی قوم خائن ہی نظر آتی ہے۔۔۔۔
  12. کاشفی

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    غزل - ولی دکنی غزل (ولی دکنی) کِیا مجھ عشق کوں ظالم نے آب آہستہ آہستہ کہ آتش گل کوں کرتی ہے گلاب آہستہ آہستہ وفاداری نے دلبر کی بجھایا آتش غم کوں کہ گرمی دفع کرتا ہے گلاب آہستہ آہستہ عجب کچھ لطف رکھتا ہےشب خلوت میں گل رو سوں خطاب آہستہ آہستہ ، جواب آہستہ آہستہ مرے دل کوں کِیا...
  13. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جی آپ خائن نہیں ۔۔۔ آپ اور آپ کے خاندان والے اعلی ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید پاک صاف اور معطر کرے۔۔آمین۔۔۔ ان باتوں کو اپنی ذات سے وابستہ مت کریں۔۔۔ میں‌ نے کسی کی ذات یا ذاتیت کی بات نہیں کی۔۔ آپ لوگ یہاں پر اس فورم پر تمام اراکین ۔۔۔میرے علاوہ ۔۔تمام کے تمام اعلی ہیں۔۔۔۔اس میں کوئی شک...
  14. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    :surprise: آپ جو سمجھتے ہیں وہی سمجھیں۔۔۔۔۔۔ دلوں کے حال اللہ رب العزت بہتر جانتا ہے۔۔۔۔ اور دوسری بات ۔۔۔ہر انسان نے اپنے اپنے اعمال کے ساتھ اپنی اپنی قبر میں جانا ہے۔۔۔ اس لیئے کچھ بھی بولیں تو سوچ سمجھ کر اور مکمل پڑھ کر بولیں۔۔۔۔ تعصب کی پٹی آنکھوں سے اُتار لیں۔۔۔ اور ٹھنڈے دماغ کے ساتھ بات...
  15. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جی بالکل اہم اسباق پیش کریں۔۔۔انتظار ہے۔۔ اور آپ ہماری دعاؤں میں ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو سرخرو کرے۔اور ہماری پاکستانی قوم کو بھی۔۔آمین۔۔
  16. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    احتجاج کرنا آپ کا حق بنتا ہے۔۔۔۔ اور منتظمین کا ایکشن لینا بھی ان کی ذمہ داری میں شامل ہے۔۔۔ آپ کا احتجاج مناسب ہوتا اگر آپ قوم کے کردار اور عمل پر غور و فکر فرما لیتے۔۔۔ ایک بات آپ کے گوشگزار کردوں اس قوم میں، میں بھی شامل ہوں۔۔ اس کو آپ اپنی ذات تک محدود نہیں رکھیں۔۔۔۔۔اور نہ ہی میں‌ ذاتیت...
  17. کاشفی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بجیا مجھے گول گپے مت کھلائیں۔۔ کام کریں پلیز۔۔۔۔۔ آج کل زمانے کو پتا نہیں کیا ہوگیا ہے۔۔کوئی بہن کسی بھائی کے کام نہیں آرہی ہیں۔۔۔ تصویر لگا رہا ہوں پلیز کوئی سُندر سی نازک سی اچھی سی خوبصورت سی خوب سیرت سی پیاری سی بھولی بھالی سی سُگھڑ‌ سی پرہیزگار سی ایک بھابھی ڈھونڈ دیں پلیز۔۔۔۔ :grin:
  18. کاشفی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جزاک اللہ۔ ۔۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے۔۔آمین۔۔ کوشش کریں کہ یہ بحث فرقہ وارانہ بحث میں تبدیل نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ خائن قوم کی اکثریت اس کام میں بہت ماہر ہے۔۔۔۔ باقی جو آپ بہتر سمجھتی ہیں وہی کریں۔۔
  19. کاشفی

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    ترا لب دیکھ حیواں یاد آوے - ولی دکنی خواتین و حضرات کی خوبصورت و دلفریب بصارتوں کی نظر ایک غزل ۔۔۔ :) غزل (ولی دکنی) ترا لب دیکھ حیواں یاد آوے ترا مُکھ دیکھ کنعاں یاد آوے ترے دو نین جب دیکھوں نظر بھر مجھے تب نرگستاں یاد آوے تری زلفاں کی طولانی کوں دیکھے مجھے لیلِ زمستاں یاد آوے...
  20. کاشفی

    یاس جلوہء قاتل سے کچھ ایسا میں حیراں رہ گیا - یاس لکھنوی

    غزل (مرزا واجد حسین یاس لکھنوی) جلوہء قاتل سے کچھ ایسا میں حیراں رہ گیا اک تڑپنے کا تھا ارماں وہ بھی ارماں رہ گیا شکر ہے لاشہ مرا مقتل میں عریاں رہ گیا مرحبا اے عشق تیرے ہاتھ میداں رہ گیا رازِ اُلفت داغ بن کر دل میں پنہاں رہ گیا آہ تک میں نے نہ کی گھٹ گھٹ کے ارماں رہ گیا تجھ سے...
Top