جی بالکل اس گھر کی قیمت کچھ اور ہے۔۔۔ مجھے اللہ رب العزت سے بھرپور اُمید ہے کہ پرویز مشرف کو ان کے کاموں کے اجر میں جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے گا۔۔۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔پاکستان کی کوئی دولت انہوں نے نہیں لوٹی۔۔یہ سب جھوٹ ہے۔۔۔ بلکہ پاکستان کے عوام پر ان کا بہت بڑا احسان ہے۔۔اور اس کا...