نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آتش حشر کو بھی دیکھنے کا اُسکے ارما‌ں رہ گیا - حیدر علی آتش

    غزل (حیدر علی آتش) حشر کو بھی دیکھنے کا اُسکے ارما‌ں رہ گیا دن ہوا پر آفتاب آنکھوں سے پنہاں رہ گیا دوستی نبھتی نہیں ہرگز فرو مایہ کے ساتھ روح جنت کو گئی جسمِ گِلی یاں رہ گیا چال ہے مجھ ناتواں کی مرغِ بسمل کی تڑپ ہر قدم پر ہے یقین ، یاں رہ گیا، واں رہ گیا کر کے آرایش، جو...
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    آتش روٹھ کر ، ملنے جو جاتا ہوں، تو کہتا ہے وہ شوخ کل خفا تم تھے، مزاج آج ہے ناساز اپنا ( حیدر علی آتش )
  3. کاشفی

    اپنے دوست بنئیے - از: خوشی

    آپ کی بات سمجھ نہیں آئی مجھے۔۔۔
  4. کاشفی

    شاعری پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے

    لب پہ آتی ہے، دعا بن کے، تمنا میری لب پہ آتی ہے، دعا بن کے، تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو، خدایا میری دور دنیا کا ، میرے دم سے، اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہوجائے ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو میری پروانے کی صورت...
  5. کاشفی

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    شکریہ بہت بہت۔۔۔لیکن وہ تو آپ اوپر اوپر سے ملتے ہیں دل سے ملا کریں ناں۔۔خوشی ہوگی بہت۔۔خوش رہیں۔۔
  6. کاشفی

    شاعری پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے

    پیارے پیارے ننھے یہ بچے بات کے پکے دل کے سچے ان کے سینے پیار کے ساگر نفرت سے خالی ان کے دل لڑتے ہیں پھر مل جاتے ہیں پیار سے پھر اک ہو جاتے ہیں ان کا پیغام ہے دنیا کو "سب مل جل کر رہنا سیکھو " لہذا مندرجہ بالا نظم سے والدین کو یہ سبق سیکھنا چاہیے کہ والدین مل جُل کر رہیں۔۔اور...
  7. کاشفی

    شاعری پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے

    شاعری پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے السلام علیکم بچوں کے والدین! پیارے پیارے بچوں کے والدین کے لیئے دنیا بھر کے شعراء کرام کی نظموں پر مشتمل یہ لڑی بنائی گئی ہے۔۔ بچے اللہ رب العزت کا بہترین تحفہ ہیں اور اس کی بہت بڑی نعمت ہیں۔ لہذا اللہ پاک کے ان پیارے پیارے تحائف کے لیئے ہم...
  8. کاشفی

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    ہم سے ملیئے ۔۔ ہم آپ کو داد دیں گے۔۔ شکریہ بیحد۔۔ اعلٰی انتخاب ہے جناب کا۔۔
  9. کاشفی

    وفا کا نوحہ -16 دسمبر 1971 کی یاد میں - شاہدہ حسن

    وفا کا نوحہ 16 دسمبر 1971 کی یاد میں (شاہدہ حسن - کراچی پاکستان) ہماری تاریخ کے عقوبت کدے کا سب سے سیاہ المیہ کہ جب ہماری جھکی نگاہیں زمیں کے پاتال میں‌ گڑی تھیں ندامتوں کے عرق سے تر ہو گئی تھیں پیشانیاں ہماری ہمارے ہاتھوں کو پشت سے باندھا جارہا تھا ہم اپنے دشمن کے رو برو بے زبان و بے...
  10. کاشفی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    صفحہ - 4 قدیم زبانوں میں یہ بڑی دقت تھی کہ ایک ہی لفظ کو ذرا ذرا سے فرق اور پھیر سے مختلف صورتو ں میں لے آتے تھے۔ اب دوسرے الفاظ کی مدد سے مرکب صورتیں پیدا ہوگئی ہیں اور وہ دقتیں جاتی رہی ہیں۔ اردو کو بھی اس قید سے آزادی مل گئی ہے۔ غرض یہ زبان مختلف حیثیتوں سے ایسی قبول صورت ہوگئی ہے...
  11. کاشفی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    صفحہ - 3 اردو ہندی نژاد ہے اور قدیم یا پراکرت کی آخری اور سب سے شائستہ صورت ہے۔ ہندی بولی اور فارسی کے میل سے بنی ہے۔ اس میں جو سنسکرت اور پراکرت کے الفاظ ہیں وہ زمانہ دراز کے استعمال اور زبانوں پر چڑھ جانے سے ایسے ڈھل گئے ہیں کہ اصل الفاظ میں جو بھدا پن اور کرختگی اور تلفظ اور لہجے کی دقت...
  12. کاشفی

    اردو نثرپارہ : کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ خوشی

    ۔۔ آپ بہت اچھا لکھتی ہیں ماشاء اللہ سے۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔
  13. کاشفی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    صفحہ - 2 عوام وہی زبان بولتے تھے۔ چنانچہ اس مخلوط زبان میں بڑے بڑے شاعر ہوئے۔ مسلمان شاہی درباریوں اور علماء اور شعراء نے بھی یہ زبان سیکھی اور اس میں تالیف و تصنیف بھی (جو زیادہ تر نظم تھی) کی۔ غرض ہندوستانیوں کے اس میل جول اور خلاملا سے ایک نئی زبان نے جنم لیا جس کا نام بعد میں اردو رکھا...
  14. کاشفی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    مقدمہ مقدمہ اردو زبان دنیا کی جدید زبانوں میں سے ہے اورابھی ابھی اس نے اپنے بل بوتے پر کھڑا ہونا سیکھا ہے۔ زبان نہ کسی کی ایجاد ہوتی ہے اور نہ کوئی اُسے ایجاد کر سکتا ہے ۔ جس اصول پر بیج سے کونپل پھوٹتی، پتے نکلتے، شاخیں پھیلتی، پھل پھول لگتے ہیں اور ایک دن وہی ننھا سا پودا ایک تنا ور درخت...
  15. کاشفی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    اردو قواعد ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰ فہرست مقدمہ قوائدِ اُردو فصل اوّل - ہجا اعراب (یا حرکات و سکنات) فصل دوم - حرف 1 - اسم اسم خاص اسم کیفیت اسم جمع لوازم اسم جانداروں کی تذکیر و تانیث تعداد و حالت اسماء کی تصفیر و تکبیر 2 - صفت صفت ذاتی صفت نسبتی صفت عددی صفت مقداری...
  16. کاشفی

    اردو نثرپارہ : کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ خوشی

    خوشی جی دیکھیں آپ کے دوستوں کو تکلیف شروع ہوگئی کہ بلاگ کا ربط کیوں نہیں دیا۔۔۔ ویسے خوشی جی آپ کے بلاگ بنانے سے پہلے اور بلاگ پر پوسٹ کرنے سے پہلے یہ تحریر میرے پاس محفوظ تھی۔۔۔۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ تحریر آپ نے بلاگ پر بھی پوسٹ کی ہوئی ہے۔۔۔ خیر جو ہوا سو ہوگیا۔۔ مجھے جو بہتر لگے گا...
  17. کاشفی

    اپنے دوست بنئیے - از: خوشی

    اپنے دوست بنئیے از: محترمہ خوشی صاحبہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر کسی کو دوستوں کی ضرورت ہوتی ھے مگر دوستی کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں ایسا سنا تھا مگر میں نہیں سمجھتی کہ انسان کبھی سوچتا ھے کسی سے دوستی سے پہلے۔ خیر میں جو بات کرنا چاہتی ہوں وہ یہ کہ ہمیں اپنے آپ سے دوستی کرنی چاہیے...
  18. کاشفی

    اردو نثرپارہ : کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ خوشی

    میں نے مضمون نگار کے خالق کا نام بھی لکھا ہے عنوان کے ساتھ ۔دیکھیں پڑھیں اور سمجھیں ۔۔۔ مضمون نگار کا نام ہے خوشی صاحبہ۔۔۔جوکہ اردو محفل کی ایک ہردل عزیز رکن ہیں۔۔۔
  19. کاشفی

    اردو نثرپارہ : کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ خوشی

    اردو نثرپارہ کاش!۔۔۔۔ ہم اپنوں سے جدا نہ ہوتے۔ (خوشی - پیاری رکن اردو محفل فورم) ہماری زندگی میں کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے کہ لگتا ہے سب ٹھہر سا گیا ہے ۔سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ یہ سچ ہے کہ ہر انسان ایک جیسے واقعات ، حادثات، دکھ درد یا فرحت و انبساط پر ایک جیسے ردعمل کااظہار نہیں‌کرتا۔ کچھ لوگ...
  20. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    میرے سینے پہ رکھ دیتے ہیں گھبرا کر وہ ہاتھ اپنا بڑی تسکیں مجھ کو اضطرابِ دل سے ہوتی ہے (متین مچھلی شہری)
Top