نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اختر شیرانی مری آنکھوں سے ظاہر، خوں فشانی، اب بھی ہوتی ہے - اختر شیرانی

    غزل (اختر شیرانی) مری آنکھوں سے ظاہر، خوں فشانی، اب بھی ہوتی ہے نگاہوں سے بیاں دل کی کہانی، اب بھی ہوتی ہے بہشتوں سے خفا، دنیائے فانی، اب بھی ہوتی ہے جنوں کو حرصِ عمرِ جاودانی، اب بھی ہوتی ہے! سرورآرا، شرابِ ارغوانی، اب بھی ہوتی ہے مرے قدموں میں دنیا کی جوانی، اب بھی ہوتی ہے...
  2. کاشفی

    لی لا اور مجنا - بلوچی داستان

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ یہ سن کر خوبصورت لی لا غصے میں بھر گئی اور اس کی ماں نے برافروختہ ہو کر شتربانوں سے کہا " آج ہمیں یہاں سے کوچ کر جانا چاہیئے"۔۔۔ تب مجنوں حیرت سے وہیں کھڑا رہ گیا جہاں کھڑا تھا۔۔۔ اور کھڑا رہا۔۔۔یہاں تک کہ اس کا سارا جسم سوکھ کر لکڑی کے مانند ہوگیا۔۔۔ ایک دن ایک چرواہا...
  3. کاشفی

    لی لا اور مجنا - بلوچی داستان

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔ یہ سن کر خوبصورت لی لا غصہ میں بھر گئی اور لی لا کی ماں نے برافروختہ ہو کر کہا ۔۔۔۔۔۔ " یہ نوجوان سچ میں اس سے محبت کرتا ہے۔ یہ نوجوان خطرناک ہے۔ مجھے کوئی کڑوا زہر لا کر دے تاکہ میں پیالے میں اُسے ملادوں'۔ صبح کو خادمہ وہ زہر کا پیالہ عاشق مجنا کے پاس لے گئی۔ وہ زہر لے کر...
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ساتھ نہ چلنے کا بہانہ تو دیکھ آکے مری نعش پہ وہ رو گیا (مومن)
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ہے دوستی تو جانبِ دشمن نہ دیکھنا جادو بھرا ہوا ہے تمہاری نگاہ میں (مومن)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا (مومن)
  7. کاشفی

    عدم سرد آہیں بھروں گا تو جوانی میں بھروں گا - عدم

    تغزل (عدم) سرد آہیں بھروں گا تو جوانی میں بھروں گا مرنے کا ہے موسم یہی، جی بھر کے مروں گا آغاز طلب ہے مرا افسانہء ہستی بنیاد تِری آنکھ کی مستی پہ دھروں‌گا حالات مجھے خوابِ پریشان بنالیں حالات کو کچھ میں بھی پریشان کروں گا تو رُوپ میں انساں کے مرے سامنے آجا اللہ! تجھے صدق بھرا...
  8. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    شب ِ وصل ایسی کھلی چاندنی وہ گھبرا کے بولے سحر ہوگئی (داغ رحمتہ اللہ علیہ)
  9. کاشفی

    وہ پرسشِ حال کو آئیں گے بیمار کو یہ خوش فہمی ہے - عبدالعزیز فطرت

    غزل (عبدالعزیز فطرت) وہ پرسشِ حال کو آئیں گے بیمار کو یہ خوش فہمی ہے جذبات کی بے رونق دنیا میں کتنی گہما گہمی ہے اے گردشِ ساغر گردش دور فلک سے مجھ کو خوف نہیں ایّام کے چکر سے ڈرنا ناشکری ہے نافہمی ہے حوروں سے یہ جی بہلائے گا کوثر سے یہ جام اُڑائے گا میں شیخ کو خوب سمجھتا ہوں - پرلے درجے کا...
  10. کاشفی

    ساحر نظم - تیری آواز - ساحر لدھیانوی

    بہت خوب جناب۔۔
  11. کاشفی

    لی لا اور مجنا - بلوچی داستان

    لی لا اور مجنا بلوچی داستان بلوچی زبان میں یہ وہی عربی داستان ہے جو لیلٰی اور مجنوں کے نام سے مشہور ہے۔ ساری کی ساری نظم مقامی رنگ لئے ہوئے ہے۔ لیلا کو ایک بلوچی عورت میں‌تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جو مامبور پہاڑی کے دامن میں رہتی ہے ۔۔ اس مقام کے فردوسی مناظر حیرت انگیز طور پر پیش کیئے گئے...
  12. کاشفی

    راحت اندوری اب اپنی روح کے چھالوں کا کچھ حساب کروں - ڈاکٹر راحت اندوری

    شکریہ جناب بہت بہت۔۔ اگر بُرا نہ منائیں تو السلام علیکم اس طرح لکھتے ہیں جس طرح میں‌نے لکھا ہے۔۔ وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
  13. کاشفی

    جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا - عنبرین حسیب عنبر

    شکریہ بیحد جناب فاتح صاحب۔۔۔ آپ جیسے اعلٰی ذوق کے حامل احباب کو ہمارا نتخاب پسند آتا ہے۔۔ یہ میرے لیئے بڑی خوشی کی بات ہے۔۔خوش رہیں ہمیشہ۔۔
  14. کاشفی

    راحت اندوری اب اپنی روح کے چھالوں کا کچھ حساب کروں - ڈاکٹر راحت اندوری

    شکریہ بیحد جناب فاتح صاحب۔۔۔خوش رہیں۔۔
  15. کاشفی

    جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا - عنبرین حسیب عنبر

    غزل عنبرین حسیب عنبر جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا تو ہی ساحل ہے مرا، تو ہی مقدر میرا تو نہیں ہے تو ادھوری سی ہے دنیا ساری کوئی منظر مجھے لگتا نہیں منظر میرا منقسم ہیں سبھی لمحوں میں مرے خال و خد یوں مکمل نہیں ہوتا کبھی پیکر میرا کس لئے مجھ سے ہوا جاتا ہے خائف دشمن میرے ہمراہ...
  16. کاشفی

    پرندوں کے لبوں پر بھی تلاوت جاگ جاتی ہے - جوہر کانپوری

    سخنور صاحب اور تمام حضرات ۔۔آپ سب کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  17. کاشفی

    پرندوں کے لبوں پر بھی تلاوت جاگ جاتی ہے - جوہر کانپوری

    شکریہ جناب انیس فاروقی صاحب۔۔خوش رہیں۔۔
  18. کاشفی

    پرندوں کے لبوں پر بھی تلاوت جاگ جاتی ہے - جوہر کانپوری

    شکریہ مہربانی نوازش۔۔آداب عرض ہے خوشی جی۔۔ خوش رہیں۔۔
Top