نتائج تلاش

  1. زین

    گمشدہ اراکینِ محفل

    وعلیکم السلام ویسے نیٹ کا مسئلہ یہاں‌کوئٹہ میں‌بھی ہے ۔ شمشاد بھائی کہہ رہے ہیں ان کی طرف بھی ہے ۔
  2. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں نے بھی چائے کا بندوبست کرلیا ہے ۔
  3. زین

    نئے دور کا نیا انسان:

    ایک اور بات یہ کہ آپ نے تحریر میں ہ کی جگہ بھی ھ کا استعمال کیا ہے برائے مہربانی اس کی تصحیح کرلیجئے۔
  4. زین

    اردر صرف و نحو - گرائم

    وارث بھائی ! مجھے واحد جمع کے استعمال میں مشکل پیش آتی ہے یہ کتاب فی الحال تو میں ڈائونڈ لوڈ کررہا ہوں اگر کوئی اور اس طرح کی کتا ب بھی ہے تو برائے مہربانی نام و دیگر ضروری تٍفصیل بتادیں۔ اگر کسی ای بک ہوجائے تو کیا ہی بات ہوگی۔ شکریہ والسلام
  5. زین

    یہ ویب سائٹ کیسی ہے؟

    یہ تو ٹھیک طرح سے چیک کرنے کے بعد اندازہ ہوا ۔ میں‌نے تو پہلے شیئر کرلی تھی ۔
  6. زین

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد بھائی ! حجاب تو کچن کارنر میں‌نظر آگئی ۔ فہیم بھائی آج کہاں‌غائب ہیں؟
  7. زین

    یہ ویب سائٹ کیسی ہے؟

    یہ ویب سائٹ دو تین مہینے پہلے میں‌نے دیکھی تھی ۔کسی فورم پر شیئر بھی کی تھی ۔ لیکن اس میں کسی بھی زبان کا ایک فیصد سیکھنا بھی مشکل ہے ۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جیسا کہ پہلے بھی اسی طرح ہوتا رہا ہے اسی طرح میں نے بھی ایک دو لفظ کھالیے تو کیا ہوا
  9. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اچھااااااااا میں‌جانا چاہ رہا تھا کہ پیپسی کونسے ملک کی کمپنی ہے ؟
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اتنے باہمت ہم نہیں‌کہ ناممکن کو ممکن بناسکے
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ٹو ٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں‌فرازؔ میرے بدن پہ جیسے شکستوں‌کا جال ہو ------ حد سے بے اعتباری اور حد سے زیادہ اعتبار دونوں اچھے نہیں‌
  12. زین

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    ان پیج کے آنے سے پہلے بھی کئی اخبارات ہاتھ سے ہی لکھتے جاتے تھے ۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    بھئی جب تک وہ آتے ہیں میں کچھ عرض کرتا ہوں ۔ ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں‌تھے
  14. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    وعلیکم السلام بہت بامعنی باتیں‌ہیں ۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کا
  15. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    معانقہ پہ معانقہ ہورہے ہیں‌ ویسے سیاستدانوں کی برائی کرنا کوئی ہم سے سیکھیں ۔ سعود بھائی !میں نے گ گول نہیں‌کیا ۔ تدوین کردی تھی اسی وقت ۔
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    گوکہ آپ کا موڈ پڑھنے کا نہیں لیکن پھر بھی قانون پڑھ لیجئے لالو پرساد (نام ٹھیک طرح سے یاد نہیں پرشادہے یا پرساد ؟)اور شیخ رشید دونوں کیسے سیاستدان ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قانون کے رکھوالوں‌کو
  18. زین

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    میں‌نے سنا تھا کہ کراچی کا کوئی اخبار ہے اس کی ہیڈ لائنز (لیڈ اور سپرلیڈ )ہاتھ سے لکھی جاتی ہیں۔ابوشامل بھائی اس بارے میں‌بتائیں‌شاید انہیں‌علم ہو۔ ویسے یہ پوسٹ ""صحافت ""کے زمرے میں ہونی چاہیئے تھی۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    اب یہ سب کچھ ممکن نہیں‌۔ ۔۔۔۔۔
  20. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    شمشاد بھائی! یہ کوکا کولا والوں سے کب معاہد ہ طے پایا آپ کا ؟
Top