:laugh::laugh::laugh:
لگتا ہے خرم بھائی کے نصیب میںمجرمہ بیگم ہے :grin:
آپ تو اتنی جلدی ریپلائی نہیںدیتی:eek: آج کیسے جلد جواب دیدیا ۔لگتا میرا بھی آج نصیب کچھ نہیں ۔غلطی پہ غلطی پکڑی جارہی ہے
میرے خیال سے ""روزمرہ کے معمولات میںسے ""
آپ ایسی تمام تحریریں وغیرہ پوسٹ کرسکتی ہیںجن کا تعلق روزمرہ معمولات سے ہو۔ صرف تحریریں نہیں باقی چیزیں بھی
:)
سارہ بہن آپ نے تو بہت دیر کردی لگتا ہے آپ کے ہاں نیٹ صحیحنہیںچل رہا ۔ میرے سارے دوست بھی آف لائن ہیں جو اندرون ملک رہتے ہیں۔لگتا ہے نیٹ کا مسئلہ ہے ۔ محفل میںبھی کوئی نظر نہیںآرہا