ظرب المثل یا ضرب المثل کچھ یاد ہے تو آپ بھی پیش کریں
ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔
نو نقدتیرہ ادھار
جو گرجتے ہیںبرستے نہیں
دو ملاؤںمیںمرغی حرام
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا
سانچ کا آنچ نہیں
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
اندھیر نگری چوپٹ راج
آدھی کو چھوڑ ساری کو...
جناب اس میں تو لگ رہا کہ عمار بھائی نے ابھی تک بات شروع ہی نہیںکی پھر آپ نے غور سے سننا کیسے شروع کیا؟
ویسے محترمہ کی آنکھیں بند بھی نظر آرہی ہیں، ضروری نہیںکہ وہ جوئیں ہی تلاش کررہی ہو
اس میں جماعت کی کونسی بات ؟ ۔ میرے پاس بھی مودودی صاحب اورخرم مرادکی بہت ساری کتابیں ہیں ۔ اسی طرح میں نے جاوید ہاشمی اور دیگر جماعتوں کے رہنمائوںکی کتابیں بھی پڑھی ہیں ۔
اس لیے بچ کے رہنا چاہیئے۔
مجھے مچھلی بالکل بھی پسند نہیں۔ زندگی میںایک بار کھائی ہے بس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے مجھے تیرنا نہیںآتا کہ سیکھنے کا موقع ہی نہیںملا۔