جلد بتائیں اندازہ درست بھی لگایا ہے یا نہیں؟
ویسے پشتو میں بھی کالی چائے یعنی ’’تُورے چائے‘‘ کہتے ہیں ۔
آپ تو پتہ ہی ہوگا پشتونوں (پٹھانوں )کی بڑی تعداد وہاں ہندوستان میںرہتی ہیں
ہمارا موڈ کچھ عجیب سا ہے آج تک خود پتہ نہیںچلاسکے۔
بقول شاعر
ذرا سی دیر میںناخوش ذرا سی دیر میں خوش
مزاج دل کا کسی کی اداؤں جیسا ہے
آپ میری باتوں کو سیئریس نہ لیا کریں ۔
ٹھیک ہے بھائی آپ کہتے ہیں تو ہماری کیا مجال کہ زبان درازی کریں
اچھا ہے جو بے حال نہیں ہوئے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم خود کو نہیں سنبھال سکتے آپ کو کیا سنبھالتے
اتنی رات گئے کیا کرنے کا ارادہ ہے ؟؟کسی بڑی ڈکیتی کی واردات واردات کا ارادہ تو نہیں جناب کا
جی ہاں ۔ غالباًٍبی بی سی پر یہ خبر پڑھی تھی۔
اور کیا حال ہے ؟
کیا ہورہا ہے ؟
اور یہ میرے مراسلے میں ’’دعائیں دوا نہیں‘‘ یہ لفظ پتہ نہیںکہاں سے آگیا ۔ میں حیران رہ گیا ۔
ابھی میںنے ایڈیٹ کردیا ہے اپنا مراسلہ
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ