نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    صبح اور شام کے چکر میں شمشاد بھائی آپ ظ کو کھا گئے ۔
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ظاہر ہے یہ تو آپ""خواتین ""(اب خواتین کہنے کا برا نہ منایئے گا )کا کام ہے ۔
  3. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    بہت کچھ بچا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس اب جلدی سے اپنے تاثرات قلمبند کریں
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    طلب غور بات ہے ۔ آپ کبھی لاہور آئی ہیں ؟ ہمارے گھرمیں بھی والد صاحب ٹی وی کے سخت خلاف ہیں ۔ ویسے زیادہ تو میں‌گھر پر نہیں‌ہوتا لیکن خبروں کے لیے ٹی وی رکھا ہے۔ انٹینا پر تو صرف تین سرکاری چینل اور ایک نیم سرکاری چینل آتا ہے لیکن مجھے سرکاری چینل کی خبریں پسند نہیں ۔ باقی چینلز سارے کیبلز پر...
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں ، ہم اتنے بھی باخبر نہیں ۔ یہ تو ہم وقت سے پہلے ہی عملی زندگی میں داخل ہوگئے ورنہ ہمارے تو ابھی کھیلنے کودنے کے دن ہیں
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں ۔ اتنے بھی نزدیک نہیں ، قریباً دس بارہ گھنٹے کا سفر ہے ۔ جبکہ تیز رفتار گاڑیاں یہ فاصلہ آٹھ گھنٹے میں‌بھی طے کرلیتی ہیں‌۔ باقی یہ درست طور پر معلوم نہیں‌کہ کوئٹہ کا کراچی سے کتنے کلو میٹر فاصلہ ہے غالباً 800 کلو میٹر فاصلہ ہے ۔ اور آپ کی معلومات کے لیے یہ بھی بتاتا چلوں‌کہ کوئٹہ...
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    رہتے دہلی میں‌لیکن کھانے کے معاملے میں لاہوری لگتے ہیں آپ
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    یہ سارہ بہن سے پوچھے ، دو ہی سہی ، کوئٹہ کے لوگ کم از کم دیکھے تو ہیں‌انہوں‌نے
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    بہت خوب۔ اچھی بات کہی ۔ آپ نے ، انسان اگر خود اچھا ہو تو سب اچھے ہوتے ہیں‌۔ اس کا مطلب آپ کوئٹہ نہیں بلکہ شادی میں آئے تھی۔ خیر دو دن ہی سہی کم از کم کوئٹہ دیکھا تو سہی۔ ہم بے چارے تو تین چار سالوں سے اپنے صوبے سے نکلے ہی نہیں۔:roll: کراچی اور لاہور دیکھنے کی خواہش ہے ۔ اللہ جانے کب...
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    شاید یہی وجہ ہے کہ یہاں کے لوگ بھی کچھ خشک مزاج قسم کے ہوتے ہیں ۔
  11. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    ابھی تک کسی نے اپنے تاثرات بیان نہیں‌کئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ چلے اب آئیں اور جلدی جلدی سے اپنے تاثرات بیان کریں۔
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    یہی باتیں ہم لوگ گرمی کے موسم میں کرتے ہیں‌۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دیکھئے دیکھئے دیکھئے لوگو! پھر کھانے پینے کی باتیں شروع ہوگئیں ۔ لگتا ہے شمشاد بھائی کا اثر آپ پر بھی ہوگیا ہے سعود بھائی
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کوئٹہ کا موسم کسی حد تک کراچی پر اثر انداز ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین سے نہیں‌کہہ سکتا پھر اکثر ایسا ہوتا ہے ۔ ابھی تک تو کوئٹہ میں‌بھی صحیح سردی شروع نہیں‌ہوئی ورنہ یہاں تو درجہ حرارت منفی 15 تک پہنچ جاتا ہے ۔اور اس مرتبہ برفباری کے امکانات بھی زیادہ ہیں۔ اچھا تو آپ کوئٹہ بھی آئی...
  15. زین

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

    اپنے ""مسوم سے""(معصوم)ذہن پر زور دیتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں کچھ یاد آگیا ۔ بچپن میں کبھی کبھی چھتری کا استعمال کرلیتے تھے ۔ برسات کے موسم میں اکثر لوگوں‌کو بارش میں بھیگنا اچھا لگتا ہے اسی طرح‌مجھے بھی ۔ سردیوں کے موسم میں‌بھی اگر زیادہ سردی نہ ہو تو بارش میں بھیگنا بہت اچھا لگتا ہے ۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    جی ہاں۔ آج میں نے جیکٹ وغیرہ بھی نہیں‌پہنا تھا اور کسی پروگرام میں چلا گیا ، گیا بھی ایک دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر ۔ اوففف اللہ ، سردی کے مارے میرے کان اور ناک ٹماٹر کی طرح سرخ ہوگئے اب ہیٹر سے دو فٹ کےفاصلے پر بیٹھا ہوں ۔ اور کوئٹہ سے زیادہ سردی قلات اور زیارت میں ہے ۔ غالباً وہاں درجہ...
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    چلے ثابت ہو اکہ آپ کا نیٹ‌بہت سلو ہے اس لیے "ج "کے بعد واپس "ث "پر پہنچ گئی ۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جی غالباًٍ یہی مسئلہ ہے میری نظر سے اس طرح‌کی کوئی خبر تو گزری تھی اب یاد نہیں آرہا ۔
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ٹھیک فرمایا ۔ لیکن نیٹ کا مسئلہ یہاں کوئٹہ میں‌بھی چل رہا ہے ۔ کراچی میں‌بھی ہے ۔ یعنی پورے پاکستان میں
  20. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    بارش کا سلسلہ تو یہاں بھی رک گیا ہے ۔ پہاڑوں‌پر برف پڑی ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ اندر کا موسم بہتر ہے
Top