نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام جب سے بارشیں شروع ہوئی ہیں‌ہمارا بھی نیٹ کا مسئلہ پیدا ہوا ہے بہت سلو ہے ۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    میری مصروفیات بھی آج کل زیادہ ہوگئی ہیں۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    اب آپ کے ہاتھوں سلسلہ ختم ہوگیا ۔ نیا سلسلہ شرو ع کرتے ہیں
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یہ دور تو اب ختم ہوا۔
  5. زین

    جاپان میں نئے ٹریفک سگنل

    آپ حضرات علماء دین کی توہین کے مرتکب ہورہے ہیں‌ جس طرح ہر شعبے ، طبقے ، مذہب اور علاقے میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں‌اسی طرح‌مولویوں میں بھی اچھے برے ہوتے ہیں‌۔ اور سب کو ایک صف میں کھڑا کرکے ان کی اس طرح توہین کرنا میری سمجھ سے بالاتر ہے خود ہمارے محلے کے مولوی ہے کم از کم دس سالوں سے تو...
  6. زین

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    میں‌ذاتی طور پر اسے اچھا نہیں‌سمجھتا اسلیے ۔۔۔باقی کلوننگ کے بارے میں اچھی طرح پڑھنے کے بعد ہی کوئی حتمی تاثر /رائے بیان کرسکتا ہوں۔
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ہم سمجھیں‌، آپ نے کوئی شعر لکھا ہے
  8. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    نہیں چھ گھنٹے ضروری ہے جبکہ آٹھ گھنٹے بہتر اور اس سے زیادہ نیند سستی و کاہلی کا باعث‌بن سکتی ہے
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    کیوں آس کی کونپل پہ کھلتا نہیں ہے پھول یارب کسی بہار کو میرا پتہ بھی دے
  10. زین

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
  11. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    ہممممممم۔ میں دو سال قبل بارہ سے چودہ گھنٹوں تک سوتا تھا لیکن آج کل بمشکل چار گھنٹے ہی سوپاتا ہوں ۔ @ٹاپک جب سورہا ہوتا ہوں اگر کوئی فون آئے تو نمبر دیکھتا ہوں پھر اس کے بعد فون اٹینڈ کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں ۔ اگر تو کوئی فالتو کال ہوئی تو آئندہ اس کا فون نہیں اٹھاتا ۔
  12. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    جی ہاں۔ جھڑپیں تو ہوتی رہتی ہیں بڑی بڑی محفلوں میں
  13. زین

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    کلوننگ کو اچھا نہیں سمجھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افواہوں پر مبنی خبریں مجھے خود بھی اچھی نہیں‌لگتیں
  14. زین

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    معصومیت پر کیوں اعتراض‌ہے ؟ اور عزیز امین صاحب آپ سے بڑے ہیں‌
  15. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    میں ابھی سورہا ہوں جاگ کرآپ کے سوال کا جواب دیتا ہوں۔
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    غائب ہورہا ہے ، دیر ہوگئی ۔ پھر کل بات ہوگی ، انشاء اللہ شب بخیر
  17. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ظالم طوطا بھی اس وقت کہاں ملتا ہے ۔
  19. زین

    سب سے خوبصورت

    شکریہ۔ بہت خوبصورت شیئر نگ ہے ۔ مجھے تو سب سے زیادہ بچے ہی پسند آئے ۔ خوبصورت آنکھوں والی بچی نے جو زیورپہنے ہیں وہ میں نے حقیقت میں دیکھے ہیں بہت پہلے کوئٹہ میں یہاں افغان خواتین اور بچیاں بھی پہنتی تھیں۔
  20. زین

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    :) :) :) :) واہ واہ !!!!! بہت خوب ۔۔
Top