الٹی پلٹی افواہیںپھیلانے کے جرم میں آپ کو محفل کے جیل کی دال کھانی پڑسکتی ہے :grin:
پہلے ہی آپ نے محترم عزت مآب جناب صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب کے خلاف بہت سی افواہیںپھیلائی ہیں ۔
اس مرتبہ آپ کے خلاف تھانہ محفل میں ’’دہشت گردی ‘‘کا مقدمہ اور عدالت عظمیٰ میں کیس چلایا جاسکتا ہے ۔...