توبہ توبہ شمشاد بھائی عمر شریف تو صرف نام کا شریف ہے ۔
:laugh:
ہم بھی ایسا ہی کرتے تھے ۔ سائیکل پر سکول جاتے تھے جب چھٹی ہوتی تھی تو سکول کے گیٹ کے سامنے ہروقت گاڑیاں پارک ہوتی تھیں جس کی وجہ سے گیٹ پر بہت رش رہتا ہے تھا ۔
ہم لوگ بھی گاڑیوںکے ٹائرز سے ہوا نکال دیتے تھے ۔
:grin: