نتائج تلاش

  1. زین

    انڈیا کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

    بالکل درست فرمایا شمشاد بھائی
  2. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    90 فیصد متٍفق ہوں آپ سے
  3. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    بہت خوب۔ میرے تاثرات بھی تقریباًآپ کے جیسے ہیں‌۔
  4. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  5. زین

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    چلئے پھر یہ کا م آپ کے سپرد کردیتے ہیں
  6. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے انتظار بہت ناگوار گزارتا ہے ہمیشہ ۔ کچھ شعر یاد آرہے ہیں‌ لیکن اب سکول میں شعر و شاعری اچھی نہیں لگتی اس لیے رہنے دیجئے
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ٹھیک نہیں‌ آپ کا یہ اقدام ۔ آپ اس کھیل میں کیوں شریک نہیں ہونا چاہتے ؟
  8. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    حضور میں بڑا ہی شریف بچہ ہوں۔ اور ان چکروں میں پڑنے والا بھی نہیں۔
  9. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ارے رررررررر !آپ کیسے بھائی ہیں جو مجھے بدنام کرنا چاہ رہے ہیں؟ پہلے اپنے کالج جانا ہے پھر یونیورسٹی میں‌ایک پروگرام ہے جہاں‌میڈیا کی طرف سے جانا ہے ۔
  10. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    یہاں تو ایک منٹ میں کیا کا کیا ہوجاتا ہے ایک ہفتے میں‌تو پورام نظام ہی بدل سکتا ہے
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ان قانونی پیچیدگیوں کا علم تو آپ ہی کو بخوبی ہوگا
  12. زین

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    وہ تو بتاتے ہی نہیں‌۔ چھپ چھاپ پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    پھرآپ غور کریں ۔ اعجاز صاحب ! میری بولتی تو بالکل بھی بند نہیں ہوتی ۔ :)
  14. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    آجکل تو چھوٹے چھوٹے کو بھی نہیں چھوڑ رہی ۔ بالکل "متحدہ "والے کام کررہی ہے
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اچھا!! ------- اب مجھے سو جانا چاہیئے صبح کالج بھی جانا ہے اور پھر یونیورسٹی بھی ۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    یہ بھی خوب کہی ۔ مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا تھا ۔ اب آپ نے مہر تصدیق لگادیا ۔ اور میری گزارش ہے کہ گمشدہ اراکین کو اشتہاری قرار دینے کے لیے سمری ایوان بالا بھیج دیجئے
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    اب کیا کہوں ؟ ۔ چلئے دوبارہ کہہ دیتا ہوں کہ کبھی کبھی کسی کسی کے ساتھ کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے ۔
  18. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    جی میں سمجھ گیا تھا۔ میں نےبھی ٹریفک اور پارکنگ دونوں کا ذکر کیا ہے ثبوت کے طور پر اوپر مراسلہ دوبارہ دیکھ لیجئے۔
  19. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ھممممممممم ۔ زندگی میں کبھی چائے نہیں پی ۔ ایسے لوگ کون ہوسکتے ہیں؟
  20. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ظاہر ہے بیس پچیس سال میں تو نہیں پیئں گے ۔ ویسے آپ کے دانت بھی آجکل کافی چمک رہے ہیں
Top