:music:
اوتار ۔۔۔۔۔ پہلے پتہ تو چلے تصویر کس کی ہے پھر اپنے تاثرات کا اظہار کرینگے۔
طالوت کے دستخط:
طالوت بھائی کی ہر بات اور ہر کام ہی نرالا ہوتا ہے ۔
طالوت کا موڈ:
ابھی تک پتہ نہیں چلاسکا کہ ان کا موڈکیسا رہتا ہے
مزید اگر آپ ان کی پروفائل دیکھیں تو۔۔۔اپنی دلچسپوں کے بارے میں لکھتے...