نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    دیکھتا نہیں میں ٹی وی ڈرامے ۔ اس لیے نہیں جانتا
  2. زین

    اردو محفل کی فضا

    عزیز امین بھائی کے ہاتھ کے بادام کھائینگے تو آپ کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہا ہا ہا ہا ہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا میں‌تو بچ کے رہتا ہوں اس طرح کی مشہور شخصیات سے
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہا ہوں کہ میں ثمینہ پیرزادہ کو نہیں‌جانتا
  5. زین

    اردو محفل کی فضا

    نہیں ۔ مجھے مل گئے ہیں اب آپ عزیز امین بھائی سے بادام کھانے کے لیے لائن میں کھڑے ہوجائیں
  6. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ""عزیز امین "" بھی تو کافی مشہور شخصیت بن گئے ہیں‌محفل میں
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    جی میں کوشش کرتا ہوں ویسے سپورٹس کی بھی آج اچھی خاصی خبریں‌تھیں لیکن ثانیہ مرزا کی کوئی خبر میری نظر سے نہیں گزری
  8. زین

    پاکستان کے جنگلات

    بہت خوب۔ دنیا کا صنوبر کا دوسرا بڑا جنگل زیارت میں ہے ۔ میرے ایک دوست نے بھی زیارت کے صنوبر کے جنگلات پر رپورٹ بنائی تھی ۔ کوشش کرتا ہوں کہ وہ رپورٹ‌یہاں‌بھی شیئر کروں۔
  9. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہا ہا ہا ہا ہا ٹھیک تو کہہ رہا ہوں آپ پچھلے مراسلات پڑھ لیجئے نا ۔ پھر بات سمجھ میں‌آئے گی
  10. زین

    اردو محفل کی فضا

    بے اختیار ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں‌یہاں خشک میوہ جات اچھے ملتے ہیں ۔ کل بھی بڑ ی بہن نے میرے لیے بادام بھیجے تھے ۔
  11. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    یہ تو آپ کا کام ہے
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ٹھنڈک لگ رہی ہے یہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ تھرے کا مطلب کیا ہے ؟؟؟؟ اورشمشاد بھائی ،میں نے طبی خبریں ""آج کی خبر""والے سیکشن میں شیئر کردی ہیں
  13. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    یہی تو میں کہنا چاہتا ہوں
  14. زین

    طبی خبریں

    میٹھا کھانے کی عادت منشیات کی طرح انسان کو اپنا عادی بنا لیتی ہے۔ طبی تحقیق نیویارک ……… جدید طبی تحقیق کے مطابق میٹھا کھانے کی عادت منشیات کی طرح انسان کو اپنا عادی بنا لیتی ہے جو لوگ براہ راست چینی کھانے کی عادت میں مبتلا ہوتے ہیں اگر ان کو چینی نہ ملے تو ان کی حالت نشے کے مریض جیسی ہوسکتی ہے۔...
  15. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    نہیں بھائی ۔۔ جو کام میں کرتا ہی نہیں پھر اس سے اجتناب کے لیے کسی مشورے پر کیسے عمل کروں؟
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    تو پھر کچھ دیر انتظار کیجئے ۔ طبی خبریں شیئر کردیتا ہوں ""آج کی خبر ""والے سیکشن میں :laugh: :laugh:
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    پچپن مرتبہ شکریہ :grin: ویسے میں نے اتنی محنت نہیں‌کی ،صرف انپیج سے یونی کوڈ میں کنورٹ کیا ہے :hatoff:
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    بھئی سعود !محل میں چندہ کس چیز کے لیے ؟؟؟؟
  19. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    نہیں ۔ آپ کے مشورے پر تو میں نےسرے سے عمل کیا ہی نہیں ۔ سنتے ہی نقصان دے گیا
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    یہ کیا آ پ نے میرے سوال کا جواب ہی نہیں دیا شمشاد بھائی؟؟ اوپر پیغام نمبر701دیکھیں ۔میں آپ سب کے لیے خبریں لایا ہوں۔
Top