نتائج تلاش

  1. زین

    چمگاڈر، کیا یہ پرندہ ہے ؟

    شکریہ ! اچھا معلومات ہیں۔ اب اگر عزیز امین صاحب کو یہ سلسلہ بھی پسند نہیں‌آیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال سے وہ یہ کہہ دینگے کہ انہیں چمگادڑوں سے خوف آتا ہے
  2. زین

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    بہت خوب ۔ محفل میں شاعروں کی تعداد میں اضافہ خوش آئند ہے
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    جی جناب تو چاول گرم کرلینے تھے نا ۔ خیر عیش کرو اپنے خرچے پر
  4. زین

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    ہمیں تو کچھ یاد نہیں‌رہتا ۔ گزشتہ مراسلات پڑھ کر دیکھتے ہیں کہ کہاں‌کہاں‌بات چیت ہوئی تھی اور پھر اپنے تاثرات کا اظہار کرینگے
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    تو کھانے میں کیا نوش فرمایا جناب نے ؟؟؟
  6. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    آمین۔ نہیں بھائی ""اپنوں ""نے بھی کچھ اچھا نہیں کیا بے چارے کے ساتھ
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام وعلیکم ! سب حاضرین و غائبین کیسے ہیں ؟
  8. زین

    شکریہ ! میں ، اللہ پاک کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کی صحت مندی کا سن کر خوشی ہوئی۔ والسلام

    شکریہ ! میں ، اللہ پاک کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کی صحت مندی کا سن کر خوشی ہوئی۔ والسلام
  9. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    فہیم بھائی ! آپ اپنے اوتار سے یہ لال مرچ ہٹالیں پھر ہوسکتاہے آپ بھی ہرے ہرے ہوجائے :hatoff: :hatoff: بھلا میں نے کب ٹکر لی تھی بھائی سے :confused: مجھے تو کچھ سوجھتا ہی نہیں ورنہ میں بتادیتا
  10. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    باقی پترکاروں نے بھی تو بے چارے کو زدوکوب کیا ۔
  11. زین

    اردو محفل کی فضا

    یہاں تو بادام کے مسئلے پر مسلح‌تصادم کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔
  12. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اس پترکاربے چارے اب کیا حال ہوگا ۔ مجھے تو اس کی فکر ہورہی ہے۔
  13. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    وہ دن تو مجھے آج کی طرح یاد ہے جب میں نے گھر میں چچا کے ریڈیو سے احمد شاہ مسعود کے قتل کی خبر سنی تھی ۔
  14. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    رات کو تو ٹی وی چینلز پر اس کے علاوہ کچھ دکھائی ہی نہیں دہے رہا تھا ۔کچھ دوستوں نے تو فون کرکے بھی پوچھا ۔ ----------- ویسے مجھے ایک بات کی فکر کھائی جارہی ہے کہ اب پریس کانفرنس سے پہلے صحافیوں سے جوتے اتروالئے جائیں گے ۔
  15. زین

    جنگ نہیں‌امن

    جارج بش کو تو الوداعی تحفہ مل گیا ۔ بڑا خوش نصیب ہے تحفے میں‌عراقی صحافی کا دس نمبر جوتا ملا
  16. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہررررررررررررررررررررے میں تو بدناموں کی لائن میں‌سے بھاگ کھڑا ہوا۔ مثبت پوائنٹ دینے والے خیر خواہوں کا شکریہ ۔
  17. زین

    قیصرانی بھائی ! آپ کا کوئی پینڈکس کا کوئی آپریشن ہوا تھا نا ۔اب طبیعت کیسی ہے ؟

    قیصرانی بھائی ! آپ کا کوئی پینڈکس کا کوئی آپریشن ہوا تھا نا ۔اب طبیعت کیسی ہے ؟
  18. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    ہر مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی ۔ اتنی عزت افزائی کے بعد دنیا کے سامنے ہنسنا ہی پڑتا ہے ۔ عارف کریم ! یہ کارنامہ تو صحافی بھائی نے سرانجام دیا ہے ۔آئندہ یہ لوگ ڈر کے مارے صحافیوں کو جوتوں کے ساتھ اندر آنے نہیں‌دینگے ۔ خیر پھر کیمرے شیمرے سے بھی اس طرح کے کام لیئے جاسکتے ہیں ۔
  19. زین

    اردو محفل کی فضا

    بے فکر رہے ،خوشی کے آنے کی خوشی میں نہیں بانٹے جارہے
Top