مکمل خبر
اجمل قصاب سمیت 250 پاکستانیوں کو ’’را‘‘ نے نیپال سے اغواء کیا ہے، سی ایم فاروق
اسلام آبا د۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی وکیل سی ایم فاروق نے دعویٰ کیا ہے کہ 2006ء میں اجمل قصاب سمیت دیگر پاکستانیوں کو نیپالی فورسز نے غیر قانونی طورپر بھارتی ایجنسیوں کے حوالے کیا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے...