ٹریفک اور پارکنگ کا مسئلہ تو آج کل چھوٹے شہروں میںبھی درپیش ہے ۔ آپ نے تو صرف آدھ گھنٹہ انتظار کیا ہوگا میں نے تو لوگوں کو گھنٹوں انتظار کرتے دیکھا ہے
شمشاد بھائی ! وہ کینٹین والی مائی ابھی تک نہیںآئی؟
ہوم ورک تو میں بچپن سے ہوم میں ہی کرتا آیا ہوں اور ہوم سے باہر نہیں لاتاہوم کا ورک ۔ :)گھومنے پھرنے یعنی مٹرگشت کے ساتھ ساتھ کچھ کچھ سیکھنے کے لیے بھی آتے ہیں