آج صرف دو گھنٹے سویا ہوںاس لیے باتیں دیر سے ہی سمجھ آتی ہیں۔
:eek:
توبہ توبہ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اتنا ہی دور رہنا پڑے گا جتنا چاند اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے ۔
سوچ رہا ہوںکہ گھر جاؤں یا نہیں ۔
یہ بھی سوچ رہا ہوںکہ زینب بہن سیاست میںاتنی دلچسپی لیتی ہیں۔ کہیں مستقل میں ان کا وزیراعظم پاکستان بننے کا ارادہ تو نہیں