نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ثمرین جاگ رہی ہیں؟ یا وہ بھی سو گئیں؟ خیر ہماری تو رات آج ادھر ہی ہے ۔ ثوبیہ باجی کا پوچھ رہے ہو ؟ فہیم بھائی ! وہ تو یہاں‌آتی ہی نہیں آجکل ۔ باقی فورمز پر ہوتی ہیں
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ادھر ہی ہیں کدھر جانا ہے ہم نے
  3. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    شکریہ زیک! یہ دیکھو عبدالقدوس بھائی بے چارے کا چہرہ کیسے سرخ ہوگیا ۔ اس ویڈیو میں صحافی پر تشدد کرتے ہوئے بھی کچھ دکھایا گیا ہے
  4. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    ابھی یہ بھی خبر ملی ہے کہ مذکورہ عراقی صحافی کو امریکی و عراقی سیکورٹی حکام نے سب کے سامنے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا ۔
  5. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    یار دیکھ رہا ہوں ۔ میرے پاس ایک اکاؤنٹ تھا اس کا پاسورڈ بھول گیا ہوں ۔ اور تصویریں بھی اسی میں آتی ہیں ۔ خیر نیٹ پر سرچ کرنے سے مل جائیں گی وہ شیئر کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اگر کوئی اور کرسکتا ہے تو برائے مہربانی کردے ۔
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    واقعی بے چارہ لگ رہا تھا آج تو ۔ اس عراقی صحافی کو بھی سب کے سامنے سخت تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ خیر بڑا باہمت صحافی تھا ۔
  7. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    وعلیکم السلام بہت خوب۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    لیجئے آپ نے کل گرما گرم خبر کا کہا تھا آج مل گئی ۔ بے چارے جارج ڈبلیو بش کا چہر ہ سرخ سرخ ہوگیا تھا ۔
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    گویا آپ برق رفتاری سے پڑھتے ہیں ۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    قبلہ ایسی کوئی بات نہیں آپ بریکنگ نیوز پڑھ لیں‌
  11. زین

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بغداد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک عراقی صحافی نے امریکی صدر بش کو جوتے دے مارے ۔ ٹی وی رپورٹ‌کے مطابق بغداد میں ایک عراقی صحافی نے امریکی صدر بش کو عراقی وزیر اعظم نور المالکی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران2 جوتے دے مارے تاہم صدر بش بال بال بچ گئے ۔سیکورٹی حکام نے صحافی کو فوری گرفتار...
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ضرور !!لیکن میں خود ابھی تک ایسے معاملات میں دوسروں‌سے مدد لیتا ہوں اور ابھی تک تو کچھ سیکھا بھی نہیں‌۔ رپورٹنگ کے دوران تو کبھی کبھی مشکل بھی پیش آتی ہے آپ کی اردو تو ماشاء اللہ بہت اچھی ہے اور آپ کی تحریر مجھے بہت پسند آئی ۔
  13. زین

    حج 1429 -- 2008 (میدان عرفات و مزدلفہ - جمرات)

    بہت ہی خوب۔ آپ نے تو تمام جگہوں کی تصاویر لی ہیں
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    شمشاد بھائی کا انتظار کرتے ہیں وہ کیا کہتے ہیں خیر بتادیتا ہوں ۔ ردیف وار :::::حروفِ تہجی کی ترتیب سے
  15. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہنسی آرہی ہے ۔ خیر اب خموش بیٹھ جاتے ہیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ردیف وار کے معنی کیا ہے ۔ کوئی بتائیں
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ردیف وار گفتگو جاری ہے ۔۔۔۔۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ذوق و محبت رکھنے والا ہوگا وہاں اردوسے کوئی ،تو آخر کار آجائے گا۔
  19. زین

    اردو محفل کی فضا

    پھر انتظار کریں ان کی آمد کا
Top