نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    کبھی بھی ایسا ہوتا ہے کہ میں پریشان نہیں ہوتا ہر وقت ہی پریشان ہوتا ہوں ویسے میرا نام پریشان خان ہی ہونا چاہیئے
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    فکر ہورہی ہے مجھے کون پریشان ہے؟
  3. زین

    گمشدہ اراکینِ محفل

    اچھا۔ عید سے پہلے تو مجھے بھی ان کا ایک پیغام ملا تھا ۔ آپ کو پیغام کب ملا عید سے پہلے یا عید کے بعد؟
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ادھر ان کا کیا کام؟؟؟؟ میرا مطلب وہ تو تھانے سے باہر نکلتے ہی نہیں ۔ تھانے میں‌ہی آج انہوں‌نے پوسٹ کی تھی
  5. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    کینٹین والی مائی سے بات کرونگا۔ آپ کیا ا ن کے کیشیئر ہیں ؟؟؟؟
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ح سے حلوہ --------تدوین سے پہلے جب جب جو جو ہو اس کی خبر ہونی چاہیئے
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    پھرتے رہے آج بھی سارا دن خبروں کی کھوج میں ۔لیکن کوئی خاص خبر نہیں ملی ۔ ایک مقابلہ بھی دیکھا آج بزکشی کا ۔اس پر ایک رپورٹ‌بھی بنائی ہے ۔ فرصت ملتے ہی یہاں شیئر کردونگا وعلیکم السلام ساتھ میں کیالائی ہو؟
  8. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    پہلے کینٹین والی مائی کو تو آنے دیں پھر دیکھتے ہیں
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    یہ دور بھی خیر سے ہوا ختم
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن باقی لوگ کہاں تھے ؟
  11. زین

    Girls subtract 2 & boys add 2

    96+2=98 _________________
  12. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    یہاں تو نقصان ہوگا اس کاروبار میں کیونکہ سٹوڈنٹس آتے ہی نہیں
  13. زین

    تھانہ اردو محفل

    آپ پولیس والے ہیں تو ہم بھی پریس والے ہیں ۔میں نے رپٹ نہیں درج کروانی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. زین

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھائی اصل کیس تو آپ نے پیش ہی نہیں‌کیا۔ اغواء والے کیس کی رپٹ درج کروایجئیے
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    جی ہاں۔ چاند بابو بھی آگئے ہیں
  16. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    اچھا ۔پھر بندوبست کرونا ۔
  17. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    ٹریفک پولیس والا تو نہیں ہوں جو چالان کروں؟؟؟ چلے جب آجائے تو مجھے بتادینا میں نے چاول چھولے کھانے ہیں کینٹین سے ہمارے سکول کے چاول چھولے پورے کوئٹہ میں‌مشہور تھے ۔اب بھی جب میرا دل کرتا ہے تو سکول جاکر چاول چھولے کھاتا ہوں
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہا ہاہا ہا ہا۔ یہ بھی ممکن ہے ۔
  19. زین

    تو جو نہیں ہیں تو کچھ بھی نہیں ہیں

    واوو یعنی آپ کو بھی یہ گانا بہت پسند ہے ۔ مجھے تو اس طرح کے گانے بہت ہی پسند ہے ۔
  20. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اب اندر کا موسم کیسا ہے شمشاد بھائی ؟
Top