ٹوبہ ٹھیک سنگھ جانا پڑے گا مقابلہ کرنے کے لیے کیا ؟ آسان سا مقابلہ ہے
ویسے 25 سالہ بوڑھے کے رگوں میں تو خون دوڑتا ہے اور ہر وقت مقابلے کے لیے تیار ہوتا ہے ۔
نہیں بھائی ہڑتال کے کبھی کبھی فائدہ بھی نکل جاتے ہیں ۔
اب سب کو کل پریس کلب کے سامنے جمع کرتے ہیں اورایک مظاہرہ کرکے احتجاج ریکارڈ کراتے ہیں ۔ ہوسکتا ہے کچھ فائدہ شائدہ ہو
ویسے محفل کا کوئی پریس کلب ہے بھی یا نہیں؟