نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    لاہور اسلا م آباد یعنی پاکستان میں تو عید نو تاریخ کو ہے
  2. زین

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اررےےےےےےےےاب ہاتھ آگئے ہو فہیم بھائی عمر چھپارہے تھے ۔اب تو تصویر دیکھ کر مجھے اندازہ ہوہی گیا
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غیر حاضری کی وجہ معلوم ہوگئی ۔ عید کی تیاریاں کیسی جارہی ہیں؟
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ظ۔ نصیب میں ہے ۔ واقعی رفتار ایک دم تیز ہوگئی
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں! ہم نہ اِدھر کے اور نہ ہی اُدھر کے رہنا چاہتے ہیں ۔ اور دوسری آنکھ بھی بند کرلی تو پھر کام کیسے کرینگے ؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں‌نہیں ، سعود بھائی، الف نظامی اور دیگر بھی قبضہ جمائے ہوئے ہیں ۔ ویسے میری بھی ایک آنکھ بند ہے اورکرسی پر بیٹھے بیٹھے نیند آجاتی ہے
  7. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام مکمل نہیں ،‌80 فیصدسوئی ہوئی ہے ۔
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ذرا رکئے تو سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب یہاں کن خبروں شبروں کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے ؟؟؟
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ٹکرائو یا تکرار دونوں‌کہہ سکتے ہیں
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    پھول سی لگتی ہیں اس وقت جب مجھے بھوک لگی ہو
  12. زین

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    بہت خوب۔ عربی کے ساتھ اگر اس کا اردو ترجمہ بھی دستخط میں شامل کرلو تو بہت اچھا ہوگا۔ یعنی ’’’’’ہر خبر پر نظر ‘‘‘‘‘
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    یہاں بھی کل رات زبردست بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    اب ہر وقت کھانے کی باتیں بھی اچھی نہیں لگتیں
  15. زین

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    جناب ! ان محاوروں‌کو اگر ساتھ ساتھ جملوں میں‌بھی استعمال کیا جائے تو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
  16. زین

    ::: یوم عرفات کا روزہ :::

    جزاک اللہ بہت اچھی معلومات ہیں۔
  17. زین

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ہمممممممممم تو جناب ٹی وی والوں سے پوچھ کر ہمیں بھی بتائیں کہ انٹرویو کب نشر ہوگاتاکہ ہم بھی دیکھ سکیں ۔
  18. زین

    کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

    ہم تو ہر وقت امتحان بلکہ امتحانات سے ہی گزرتے ہیں
  19. زین

    خبر کی تعریف

    شکریہ ،جناب عارف انجم
Top