پشاور ، دھماکے سے تقریبا 25افراد ہلاک اور 85کے قریب زخمی خواتین اوربچے بھی شامل قریبی عمارتوں میں آگ لگ گئی
رواں سال پشاور میں پانچ بڑے حملے چار خودکش تھے 80کے قریب لوگ مارے گئے
پشاوربم دھماکے میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہوسکتے ہیں،وزیراعلی سرحدامیرحیدرخان ہوتی
پشاور کے گنجان آباد علاقے قصہ...