نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    قاصد پیام شوق کو اتنا نہ کر طویل ان سے فقط یہ کہے دے کہ آنکھیں ترس گئیں ----------
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غیرضروری دیر کردی ہے سعود بھائی نے تو ۔ آپ ہی خوشخبری سنادیجیئےکہ اب ہمارے کان خوش خبری سننے کو ۔۔۔۔۔۔۔رہے ہیں‌
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ظلم ہوگا سراسر ۔ مجھے طبلہ پسند نہیں
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ضبط کہاں‌ہیں ،عرصے سے غائب ہیں
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    سب دوست ایک دوسرے کو تنگ کرتے ہیں ،اتنا بھی تو کچھ نہیں کیا تھا ۔
  6. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کل رات کوئٹہ میں بارش ہوئی تھی جس کے بعد آج موسم خوشگوار رہا تاہم اندر کا موسم آج کچھ اچھا نہیں
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    روٹھا جو ایک بار دوبارہ نہیں‌ملا
  8. زین

    میڈیا--بلاعنوان

    بہت خوب ماشاء اللہ ، بہت اچھا لکھا ہے ۔
  9. زین

    پشاور میں ایک زور دار دھماکہ!

    اللہ پاک کا شکر ہے کہ وہ بچ گئے ۔اللہ پاک باقی جاں‌بحق ہونے والوں کی مغفرت اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے ۔آمین
  10. زین

    آج کا شعر - 3

    صحرا کی دھوپ میں کوئی سایہ نہ مل سکا جتنے ملے درخت سبھی کھوکھلے ملے آئی نہ ہاتھ پیار کی خیرات آج تک ہم کاسئہ خلوص لیے در بدر پھرے
  11. زین

    اردو سافٹ ویر "اِن پیج" کے موجد ۔ وجئے گپتا سے ملاقات

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ان پیج سوفٹ ویئر کی وجہ سے ہی اردو نے کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اتنی ترقی کی ۔
  12. زین

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    اٹھارہ فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کے بہت سے طریقے دیکھیں ، کچھ طریقے سیکھ بھی لیے ہیں‌
  13. زین

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ہم نے ووٹ کا حق تو استعمال کرلیا اب دھاندلی کا حق استعمال کرنے کے لیے ’’امیدواران ‘‘رابطہ کرسکتے ہیں
  14. زین

    خبر کی تعریف

    شکریہ مغل بھئی میں نے تدوین کردی ہے ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام اللہ پاک کا شکر ہے ۔ آپ کہاں‌غائب ہیں، مسافری ختم ہوگئی؟؟؟
  16. زین

    حاصل مطالعہ: ماؤ زے تنگ کی نصیحت

    بہت خوب۔ چین کی اتنی تیزی سے ترقی کا راز یہ بھی ہوسکتا ہے ۔
  17. زین

    خبر کی تعریف

    پیش کردیجئے ، ہم بھی کچھ استفادہ کرلینگے۔
  18. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    کچھ دن صبر کریں آپ بھی ’’بدناموں‘‘ کی فہرست میں‌آجائینگے۔
  19. زین

    خبر کی تعریف

    آپ نے خوب خبر لی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
Top