نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    جی ہاں آپ نے
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    طویل سفر کیا ہے آج ،اس لیے اب آرام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ وجی ! میں شہر سے باہر تھا اس لیے دھماکے کی آواز نہیں سنی ۔ کل بھی ایک چھوٹا دھماکہ ہو اتھا، اب تو روز کا معمول بن گیا ہے یہ سب کچھ
  3. زین

    275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

    فرضی! تصویر شیئر کرنے کا شکریہ
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام ابھی شمشاد بھائی یہاں نہیں ، ورنہ کہتے کہ ""لفظوں کی کنجوسی"" کا مظاہرہ کیا ہے
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    جمعرات کی شام کوئٹہ میں‌ایک اور دھماکہ ہوا،دھماکہ جناح روڈ پر نیٹ کیفے میں ہوا خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں‌ہوا
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    بم دھماکہ ہوا آج کوئٹہ میں ۔ شام کے وقت کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اور دوسری نئی بات یہ کہ ۔ فی الحال میں‌گھر جارہا ہوں پھر انشاء اللہ کل بات ہوگی
  7. زین

    ایک ھیرو سے ملاقات

    اب تو 25 سال پرانی ہوگئی ہے
  8. زین

    انتباہ

    انتباہ تحریر: احمد علی بلوچ ممبئی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تانے بانے خود بھارت کے اندر ملتے ہیں ۔بھارت میں انتہا پسند ہندوتنظیموں کے مسلم دشمن رویے اور بھارتی حکومت کی طرف سے اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو نظرانداز کرنے کی پالیسی کی وجہ سے ردعمل پیدا ہورہا ہے ۔ایک...
  9. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    توبہ توبہ استغفر اللہ میں اور سازش :confused: اب مجھے وہ شعر بھی بھول گیا
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    آپ بھی تو کبھی کبھی نظر آتے ہیں
  11. زین

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    بہادری کا تو ابھی تک کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ آپ اپنی کوئی تصویر ویڈیو وغیرہ شیئر کریں تاکہ ہم آپ کو ""تمغہ جراٰت ""سے نوازے
  12. زین

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    بڑی خوفناک پسند ہے آ پ کی
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    قلب کو سکون کس چیز سے ملتا ہے ؟
  14. زین

    تحریک طالبان کے مولوی فضل اللہ ہلاک

    میں ابھی یہی خبر دینے والا تھا ۔ تحریک طالبان نے وزارت داخلہ کے اس دعوے کی تردید کی ہے ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کہاں‌بھائی ، خیر تو ہے ؟؟ دو تین دن :eek: میں بھی کل زیارت جارہا ہوں پھر یہاں‌کون ہوگا؟
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غین سے متعلق بات کون بتائے گا؟
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہا ہا ہاہا ہمارا راج کہیں‌نہیں‌چلتا آپ کہاں جارہے ہیں؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ سب کیسے ہیں؟؟
  19. زین

    کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

    غالباً یہی کہتے ہیں‌ ویسے ا س کا مجھے بھی علم نہیں
  20. زین

    کوئٹہ میں‌خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

    اگر کتا انسان کو کاٹ لے تو یہ خبر نہیں البتہ اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے ِِ تفصیل کے لیے یہاں‌کلک کریں
Top